18/11/2025
Live match today
today live match
تین میچز تین مین اف دی میچ پشاور زلمی کے منڈے نے کمال کردیا معاذ صداقت نے تین میچز ہی ناٹ آؤٹ رہے اور تینوں ہی میچوں میں دو دو وکٹیں حاصل کی ۔ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں پاکستان کرکٹ بورڈ کو جوہری نہیں مل رہا
04/02/2025