جامعہ مہریہ علیُّ المُرتضیٰ کرَّم اللّٰہ وجہہُ الکریم پنیاں گھیڑیاں ہری پور

  • Home
  • Pakistan
  • Haripur
  • جامعہ مہریہ علیُّ المُرتضیٰ کرَّم اللّٰہ وجہہُ الکریم پنیاں گھیڑیاں ہری پور

جامعہ مہریہ علیُّ المُرتضیٰ کرَّم اللّٰہ وجہہُ الکریم پنیاں گھیڑیاں ہری پور یا اللہ یا رحمن یا رحیم
بندہ پروردگارم امت احمدﷺ نبی
دوست دار چہار یارم تابع اولاد علیؑ
مزہب حنفیہ دارم ملت حضرت خلیلؑ
خاکپائے غوث اعظم زیر سایہ ہر ولی

24/09/2026
گیارہویں شریف کی محفل کی جھلکیاں۔جس میں تلاوت نعت شریف  تقریر ختم شریف قصیدہ بردہ شریف اور صلوۃ و سلام اور دعا مانگی گئی...
24/09/2026

گیارہویں شریف کی محفل کی جھلکیاں۔
جس میں تلاوت نعت شریف تقریر ختم شریف قصیدہ بردہ شریف اور صلوۃ و سلام اور دعا مانگی گئی۔

بزم ادب  کی تصویری جھلکیاں 👇 جس میں تلاوت قرآن پاک ، نعت شریف ،  اردو ۔ عربی اور انگریزی زبانوں میں تقاریر، قصیدہ بردہ ش...
23/09/2026

بزم ادب کی تصویری جھلکیاں 👇
جس میں تلاوت قرآن پاک ، نعت شریف ، اردو ۔ عربی اور انگریزی زبانوں میں تقاریر، قصیدہ بردہ شریف، چھوٹا ختم شریف، صلوٰۃ و سلام اور دعا کروائی گئی۔
اللہ تعالیٰ تمام منتظمین و متعلقین و متوسلین و محبین و معاونین و مخلصین و اساتذہ کرام کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین 🥰

الحمدللہ رب العالمین آج حافظ محمد قاسم خان  ولد قاری محمد ہاشم خان نے آج  ایک دن میں پورا قرآن پاک سنانے کی سعادت حاصل ک...
20/09/2026

الحمدللہ رب العالمین
آج حافظ محمد قاسم خان ولد قاری محمد ہاشم خان نے آج ایک دن میں پورا قرآن پاک سنانے کی سعادت حاصل کی ہے۔
یاد رہے یہ جامعہ کا چھٹا طالب علم ہے جس نے سارا قرآن پاک ایک دن میں مکمل سنایا ہے اس سے پہلے حافظ محمد قاسم شہزاد، حافظ محمد عثمان، حافظ ابوبکر سجاد، حافظ محمد علی اور حافظ محمد نویس نے یہ سعادت حاصل کی تھی۔
یہ سہرا ہمارے اپنے ہی جامعہ کے حافظ جنھوں نے خود بھی ایک دن میں قرآن مجید سنانے کی سعادت حاصل کر رکھی ہے محترم جناب حافظ محمد قاسم شہزاد صاحب کے سر جاتا ہے جنھوں نے انتھک محنت سے یہ نگینہ تراشا ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام منتظمین و متعلقین و متوسلین و محبین و معاونین و مخلصین و مہتممین و اساتذہ کرام کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور اس کا صلہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🥰

🌹💐 ایک خوبصورت خوشی، ایک یادگار لمحہ 💐🌹جامعہ مہریہ علی المرتضیٰ کے لیے یہ نہایت خوشی اور مسرت کا موقع ہے کہ حافظ محمد مح...
19/09/2026

🌹💐 ایک خوبصورت خوشی، ایک یادگار لمحہ 💐🌹

جامعہ مہریہ علی المرتضیٰ کے لیے یہ نہایت خوشی اور مسرت کا موقع ہے کہ حافظ محمد محسن صاحب، جامعہ کے پہلے طالبِ علم ہیں جن کی شادی خانہ آبادی ہوئی۔

اس خوشی کے موقع پر جامعہ کی جانب سے حافظ محمد محسن صاحب کو دل کی گہرائیوں سے شادی کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ❤️

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے ازدواجی سفر کو محبت، سکون، الفت اور بے شمار برکتوں سے مزین فرمائے، ان کے گھر کو خوشیوں کا گہوارہ بنائے اور یہ نیا سفر دنیا و آخرت کی کامیابیوں کا ذریعہ بنے۔

بارک اللہ لکما و بارک علیکما و جمع بینکما فی خیر۔

19/09/2026

محمد آیان خان تقریر کرتے ہوئے 🥰

09/09/2026

حافظ حارث اقبال میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پروگرام میں تقریر کرتے ہوئے🥰

الحمدللہ رب العالمینجامعہ مہریہ علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم گھیڑیاں کے طالب علم محمد حفیظ ولد نثار احمد نے صرف ڈیڑ...
09/09/2026

الحمدللہ رب العالمین
جامعہ مہریہ علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم گھیڑیاں کے طالب علم
محمد حفیظ ولد نثار احمد نے صرف ڈیڑھ سال میں قرآن پاک حفظ مکمل کر لیا
ایک مختصر سی دعائیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا مفتی اظہر محمود اظہری صاحب متعان اللہ بطول حیاتہ
نے قرآن پاک کے حوالے سے مختصر پرمغز گفتگو فرمائی اور آخر میں دعا فرمائی
اس محفل پاک میں مہتمم جامعہ ہذا حضرت علامہ مولانا حافظ ظہور الحق صاحب ، ناظم اعلی جامعہ ہذا حافظ عباس خان صاحب ، سید عابد شاہ صاحب اور دیگر مہمانان اور اساتذہ کرام شریک ہوئے۔
والدین،اساتذہ،متعلقین و متوسلین و متوسلین و مہتممین و معاونین کو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ سب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین 🥰

Address

گاؤں گھیڑیاں ، بالمقابل مشوانی پمپ
Haripur

Telephone

+923439452567

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ مہریہ علیُّ المُرتضیٰ کرَّم اللّٰہ وجہہُ الکریم پنیاں گھیڑیاں ہری پور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to جامعہ مہریہ علیُّ المُرتضیٰ کرَّم اللّٰہ وجہہُ الکریم پنیاں گھیڑیاں ہری پور:

Shortcuts

Share