Akhtar Nawaz Medical Institute Haripur

Akhtar Nawaz Medical Institute Haripur

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Akhtar Nawaz Medical Institute Haripur, Education, Noor Calony Haripur, Haripur.

Akhtar Nawaz Medical Institute Haripur Aims are to provide international level of Medical Education at Affordable Fee for every one so Middle class citizen can also get Medical & Dental Education at Private Sector Akhtar Nawaz Medical Institute Haripur and
AIMS MEDICAL & DENTAL COLLEGE HARIPUR are projects of AKH FOUNDATION PAKISTAN ,A CHARITABLE ORGNIZATION
AIMS & OBJECTIVE ARE
1. To impart qu

25/09/2024
24/06/2024

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ
جس کنویں سے لوگ پانی پیتے ہیں وہ کبھی نہیں سوکھتا . . . . . اور
جس سے پانی لینا چھوڑ دیا جائے وہ کنواں سوکھ جاتا ہے۔

یہ اللہ کا قانون ہے ،سوکھنے سے بچنا ہے تو لوگوں کیلئے فائدہ مند بنئے۔

جہاں جتنا ممکن ہو لوگوں کا بَھلا کیجئے، کسی کا حوصلہ بڑھا کر تسلی دیکر کسی کی خفیہ امداد کر کے، کسی کو اچھا مشورہ دیکر ، کسی کا ہاتھ پکڑ کر کسی کو رستہ دکھا کر۔
ہر دم لوگوں کو پانی مہیا کرنے والا کنواں بنئے۔۔
اسی میں ہماری بقاء ہے۔۔۔
اللہ پاک آپ کے رزق میں وسعتیں عطا فرماۓ ۔ اللہ پاک اپنے محبوب ﷺ کے نعلینِ پاک کے تصدق سے آپ کے لیۓ ہمیشہ آسانیاں پیدا فرماۓ ۔ آمین

19/06/2024

*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم*
*ﺍَﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*

*اے ربِّ کائنات*!
ہم آپ کی نعمتوں اور رحمتوں کے طلبگار ہیں۔
ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ رکھنا

ہماری زندگیوں میں آسانیاں پیدا فرما

ہمیں شاکرین و صالحین، مقبولین و فائزین میں شامل کردے.

ہمیں دین کی جانب راغب فرما دے،

ہمیں حقوقِ الله و حقوقُ العباد صحیح طور پر ادا کرنے کی توفیق عطا فرما

اے اللہ ہمیں دکھوں، تکلیفوں، پریشانیوں اور ہر طرح کی آفات سے محفوظ فرما اور اپنی پناہ عطا فرما

اے اللہ ساری امت کے اور ہمارے تمام مرحومین کی اور ہم سب کی بغیر حساب کتاب مغفرت اور بخشش فرما دیجے اور جنت الفردوس عطافرما دیجے

اے اللہ ہمارے اور ہماری آل اولاد کے اور ساری امت کے نصیب اور مقدر اچھے لکھ دیجے اور عافیت والی ذندگی عطافرما دیجے

اے اللہ یہ ساری دعائیں ہم سب کے لۓ اور ساری امت کے لیے قبول فرما لیجے

اے اللہ عالم اسلام اور پاکستان پر رحم فرما دیجے

*آمین یا رب العالمین*

18/06/2024

‏*بسم الله الرحمن الرحيم*

*السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*

*وہ لمحات بہت قیمتی ہوتے ہیں جب آپ خالق دوجہاں کے سامنے سر جھکائے اسکی بڑائی بیان کرتے ہیں. الله آپ کو سجدوں کی سچی لذت عطا فرمائے، آپ کی ہر دعا قبول فرمائےاور دین و دنیا میں سرخرو کرے۔ سدا خوش و آباد رھیں. اے پاک پروردگار اپنی خاص رحمت اور فضل سے ھمیں اور ہمارے اھل خانہ کو ھر پریشانی سے محفوظ رکھ اور کشادہ بابرکت رزق حلال عطا فرما. خوشیاں اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرما*
*آمین یارب العالمین*

14/06/2024

Contact Dr Akhtar Nawaz:.. 0314 4906901

08/12/2023

#ڈاکٹراخترنوازخان

Admission Open

08/12/2023

Admission Open

Want your school to be the top-listed School/college in Haripur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Noor Calony Haripur
Haripur