Jamia Taqvia tul Islam Haripur جامعہ تقویة الاسلام ہری پور

  • Home
  • Pakistan
  • Haripur
  • Jamia Taqvia tul Islam Haripur جامعہ تقویة الاسلام ہری پور

Jamia Taqvia tul Islam Haripur  جامعہ تقویة الاسلام ہری پور دور جدید میں فرقہ پرستی سے پاک ادارہ خالص قرآن و حدیث کے تعلیم و تبلیغ کے لیے کوشاں ادارہ۔

29/08/2026

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
کل کے پروگرام کا شیڈول بہت مختصر اور درج ذیل ہے۔
پروگرام کا آغاز 10 بجے
تلاوت کلام الہی مختصر۔
نعتیہ کلام مختصر۔
شیخ صاحب کا بیان ایک گھنٹہ۔
سوال و جواب کی نشست ایک گھنٹہ۔
سوال صرف تحریری اور موضوع کے مطابق ہو۔
جو سوال موضوع سے ہٹ کر ہو گا انتظامیہ اس سوال کو حذف کر دے گی۔
ہو سکے تو سوال ساتھ لکھ کر لائیں، نہ بھی لایا تو کوئی بات نہیں یہاں آپ کو سوال کے لیے صفحہ اور پن مہیا کیا جائے گا۔
نوٹ: وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔

29/08/2026
سہ ماہی امتحان جاری ہے۔ الحمد للہ
29/06/2026

سہ ماہی امتحان جاری ہے۔ الحمد للہ

بروز سوموار 30 مارچ 2026 سے کلاسز شروع ہیں۔
26/03/2026

بروز سوموار 30 مارچ 2026 سے کلاسز شروع ہیں۔

06/01/2026

کانفرنس کی کامیابی کے بعد اللہ کے شکر کے بعد مدارس، مساجد اور عوام الناس کا شکریہ

05/01/2026

ابناء الجامعہ کا بہت بہت شکریہ

فضیلۃ الشیخ عطاء الرحمان ہزاروی حفظہ اللہ سرائے صالح میں دعوت کانفرنس دی اور اس سے پہلے ایک شاندار درس بھی ارشاد فرمایا۔
30/12/2025

فضیلۃ الشیخ عطاء الرحمان ہزاروی حفظہ اللہ
سرائے صالح میں دعوت کانفرنس دی اور اس سے پہلے ایک شاندار درس بھی ارشاد فرمایا۔

گاڑ سرائے صالح میں اشتہاری مہمدعوت کانفرنس
29/12/2025

گاڑ سرائے صالح میں اشتہاری مہم
دعوت کانفرنس

Address

Village Kahka
Haripur

Telephone

+923015098562

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Taqvia tul Islam Haripur جامعہ تقویة الاسلام ہری پور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category