12/03/2026
Govt Technical and Vocational Center - KTS Haripur
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Technical and Vocational Center - KTS Haripur, Education, Utman chowk sec no 4 KTS Haripur, .
12/03/2026
18/02/2026
Assistant commissioner Faseeh sb visited
GTVC boys KTS Haripur
12/02/2026
Honourable Managing Director KP TEVTA Malik Mansoor Qaiser Sir Visited GTVC boys KTS Haripur
07/02/2026
Surprise visit to GTVC boys KTS Haripur by Director Admin/Finance Muhammad Ali Sir.
گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سنٹر کھلابٹ ہریپور میں 5 فروری کے حوالے سے یومِ اظہارِ یکجہتیٔ کشمیر کے سلسلے میں کالج کے اسٹاف اور طلبہ نے قرآن خوانی اور دعا کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا اور ان کی جدوجہدِ آزادی کی حمایت کی گئی۔
05/01/2026
خیبر پختونخوا ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی پاکستان کا پہلا اور واحد صوبائی ادارہ ہےجس نے DAE لیول 5 کو کمپیٹنسی بیسڈ ٹریننگ (CBT) موڈ کے تحت نافذ کیا۔
• نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن NAVTTC کے نوٹیفکیشن کے عین مطابق DAE لیول 5 کا نفاذپائلٹ بیناود کیا۔
• یہ پروگرام KP-TEVTA کے 09 اداروں میں کامیابی سے شروع کیا گیا۔
• جس میں طلبہ کیلئے سالانہ تربیت CBT نظام کے تحت کامیابی سے مکمل کی گئی ہے۔
• ان اداروں میں DAE لیول 5 کے سمیٹو (Summative) امتحانات حسن طریقے سے ہو چکے ہیں۔
• یہ عمل KP-TEVTA کی ادارہ جاتی صلاحیت، مؤثر عملدرآمد اور قومی معیار پر پورا اترنے کی صلاحیت کو ظاہر کرتا ہے۔
یہ اقدام صرف KP-TEVTA کا منفرد کارنامہ ہے، کیونکہ پاکستان میں کسی اور صوبائی TEVTA نے اب تک CBT موڈ کے تحت DAE لیول 5 کا نفاذ نہیں کیا۔-پہلے تعلیمی سائیکل کی کامیاب تکمیل نے KP-TEVTA کو اعلیٰ سطحی TVET اصلاحات میں قومی رہنما کے طور پر نمایاں کیا ہےاور ہنرمند افرادی قوت کی تیاری، روزگار کے مواقع میں بہتری اور قومی و صنعتی ضروریات سے ہم آہنگ تکنیکی
تعلیم کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
PMRU Khyber Pakhtunkhwa
National Vocational and Technical Training Commission (NAVTTC)
05/11/2025
Engr Mehmood Ahmed Principal GTVC KTS Haripur signing MOU with Service Manager SUZUKI Company Workshop Haripur to provide Hands on Practical Training for Students of Automobile Mechanic trade.
29/10/2025
گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈوکیشنل سنٹر کھلابٹ میں آج مورخہ 29 اکتوبر 2025 کو پرائم منسٹر یوتھ سکلز پروگرام (مدرسہ سٹوڈنٹس گرافک ڈیزائننگ اینڈ ویڈیو ایڈیٹنگ) کے سٹوڈنٹ کی اج فائنل اسیسمنٹ ہوئی
01/09/2025
An Activity on Seerat un Nabi Sallallahu Alaihi Wasallam was conducted on the Commencement Day of the 2025/2026 academic session for GTVC (B) , KTS Haripur.
Important massage by worthy
Managing Director KP-TEVTA
Sir Malik Mansoor Qaisar
*پیغام برائے طلباء*
*منیجنگ ڈائریکٹر کے پی ٹیوٹا، ملک منصور قیصر*
تمام حالیہ کامیاب ہونے والے طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ فنی و پیشہ ورانہ تعلیم کے حصول کے لیے قریبی ٹیکنیکل کالجز میں بروقت داخلہ یقینی بنائیں۔
موجودہ دور میں فنی مہارتوں کا حصول نہ صرف باعزت روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرتا ہے بلکہ قومی ترقی میں بھی کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ KPTEVTA اس اہم مقصد کے لیے معیاری تربیت، جدید سہولیات اور عملی مہارت پر مبنی کورسز فراہم کر رہا ہے۔
ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ اپنے مستقبل کو محفوظ، مستحکم اور روشن بنانے کے لیے ٹیکنیکل ایجوکیشن کو ترجیح دیں اور ہنر مند پاکستان کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
*تعلیم کے ساتھ ہنر — روشن مستقبل کی ضمانت*