"Respected SDEO Khanpur, Fazal-e-Qadir Sahib, expressed his appreciation for the dedicated staff of GPS Chak Munim on Annual Result Day. He commended their tireless efforts, teamwork, and commitment to providing quality education, which has yielded outstanding results."
GPS Chak Munim
Quality Education for All
"Annual Result Day and Prize Distribution Ceremony was celebrated at GPS Chak Munim on March 29, 2025. We're honored to thank Respected SDEO Khanpur, Fazal-e-Qadir Sahib, and School Leader Usman Sahib for gracing the occasion with your presence. Your attendance motivated our students to strive for excellence.
This momentous day celebrated students' hard work and dedication, fostering pride, reflection, and growth. We commend our students' achievements in academics and co-curricular activities, showcasing their talents, creativity, and teamwork.
Congratulations to all students. Keep shining and reaching new heights!"
31/03/2023
Government Primary School Chak Minim Sub-Division Khanpur Haripur held a prestigious Annual Prize Distribution Ceremony. Children presented Recitation, Haamd, Naat, National songs. Government Primary School Chak Munim is considered as one of the best government primary school. The Teachers of the school are very hardworking, experienced and qualified, due to their hard work, the students give excellent performance in curricular and co-curricular activities every year. At the end of the ceremony, prizes were distributed among the position holders and the successful students were felicitated.
01/08/2022
Admission Drive start at GPS Chak Munim for Year 2022-23
06/07/2022
پرائمری سکولز ، موجودہ سہولیات اور حکومتی رویہ
الحمد اللہ خیبر پختونخوا کے پرائمری سکولز میں زیادہ تر اساتذہ اور استانیاں ایم اے/ایم ایس سی اور ایم ایڈ ہیں۔
ان کی اکثریت قابلیت کی بنیاد پر ملازمت حاصل کرکے آئے ہیں۔
موجودہ انڈیپنڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ( IMU)کی رپورٹس کے مطابق ان اساتذہ کو ڈیوٹی پر حاضر ثابت کیا گیا ہے۔
ہر کوئی جانتا ہے کہ ہمارے اکثر پرائمری سکولز کمزور ہیں اور اس کمزور صورتحال کا ذمہ دار ان اساتذہ کو قرار دیا جا رہا ہے لیکن حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔
غلطی ان اساتذہ اور استانیوں کے پڑھانے میں نہیں ہے بلکہ ان درج ذیل چیزوں میں ہیں جن کا درست کرنا حکومتکی اولین ذمہ داری ہے۔
1) ہر پرائمری سکول میں کم از کم چھ کلاس رومز، ایک صحن، ایک بڑا برآمدہ، ایک سٹاف روم، سات ٹائلٹس اور ہیڈ ماسٹر کیلئے ایک الگ دفتر بنایا جائے۔
2) ہر پرائمری سکول میں کم از کم سات اساتذہ، ایک ہیڈ ماسٹر، ایک کلرک اور تین کلاس فورز رکھے جائیں۔
3) تمام والدین کو "سکولز اٹینڈینس اتھارٹی" کے قیام کے ذریعے پابند بنایا جائے کہ وہ اپنے بچوں کو سکول میں حاضری کا پابند بنائیں۔
4) موجودہ صوبائی حکومت نے اب تک دو کمروں اور چار اساتذہ کو پرائمری سکولز میں رکھا ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ چار ( اور اکثر سکولز میں اس سے بھی کم) اساتذہ چھ مختلف کلاسز میں پڑھائیں ؟
5) پرائمری سکولز میں کچی کلاس ( نرسری کلاس) کو انرولمنٹ میں نہ لینے اور نتیجتاً اساتذہ کی کمی کی وجہ سے ختم ہو چکے ہیں۔ جس طرح قاعدہ پڑھے بغیر بچے قرآن نہیں پڑھنے کے قابل نہیں ہوتے بالکل اسی طرح نرسری کلاس پڑھے بغیر بچے آگے کلاسز میں کمزور ہوں گے۔ اس حوالے سے حکومت کے ECCE منصوبہ صرف کاغذات تک محدود ہے۔
6) دورانِ سیشن محکمہ تعلیم ٹریننگز کے نام پر سکولز بند کردیتے ہیں اور اساتذہ کو جمع کرکے بے معنی چیزیں پڑھائی جاتی ہیں۔
7) پولیو، مردم شماری، خانہ شماری، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، احساس پروگرام، الیکشن ڈیوٹی اور ایسے ہی دیگر کاموں میں انہیں ان کی مرضی کے بغیر سکولز سے باہر بھیجا جاتا ہے۔
مزید یہ کہ
ان میں زیادہ تر اساتذہ پہلے ہی سے این ٹی آیس پاس کرکے آئے ہیں اور 2018 سے لیکر اب تک انہیں کنٹریکٹ پر ہی رکھا جارہا ہے اور مستقلی کی صورت میں سی پی فنڈ میں شامل کئے جارہے ہیں۔ اگر نئے بھرتی ہونے والے کلاس فورز اور کلرک حضرات کی ملازمت پہلے ہی دن سے مستقل ہوتی ہے تو ان سب سے زیادہ تعلیم یافتہ طبقے نے کونسا جرم کیا ہے جو انہیں کنٹریکٹ پر رکھا جارہا ہے اور شدید گرمی کے موسم میں احتجاجوں پر مجبور کیا جاتا ہے۔
ان حالات میں حکومت کا یہ عندیہ کہ وہ پرائمری سکولز کے اساتذہ سے دوبارہ ٹسٹ لے گی اور اگر وہ فیل ہوگئے تو انہیں گولڈن ہینڈ شیک کے ذریعے نکال دیا جائے گا آخر کہاں کی عقلمندی ہے۔
حکومت پہلے ہی سے صرف 2 فی صد جی ڈی پی تعلیم پر خرچ کررہی ہے۔ اور اب اس 2 فی صد سے بھی چھٹکارا حاصل کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔
کیا انڈیا، بنگلہ دیش، افغانستان، ایران، سری لنکا، مالدیپ اور بھوٹان کی حکومتیں بھی یہی کچھ کررہی ہیں؟
لہٰذہ ہم حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ پرائمری سکولز کی ضروریات کو پہلے پورا کردیں اُمید واثق ہے کہ اس سے تمام کام درست ہوجائیں گے اور پرائمری سکولز کے اساتذہ سے ٹسٹ لینے اور گولڈن ہینڈ شیک کے ذریعے فارغ کرنے کی نوبت نہیں آئے گی۔
تنظیم اساتذہ پاکستان
صوبہ خیبر پختونخوا
31/05/2022
Annual Result 2021-22 Announcement and Prize Distribution Ceremony on Parents Day at GPS Chak Munim.
15/02/2022
Farewell Party in the Honour of Respected Atta ur Rehman Sab Ex-PSHT GPS Chak Munim. Sir GOD Bless you with Good Health.
15/02/2022
Uniform distribution among the students of GPS Chak Munim (15-02-2022)
18/03/2021
Farewell Party Arranged by the Staff of GPS Chak Munim In the Honour of Ex Head Teacher Syed Iftikhar Ali Shah.
18/03/2021
Uniform distribution among the students of GPS Chak Munim
18/11/2020
Staff of GPS Chak Munim Visited Historical Places of Lahore on last weekend.
29/09/2020
Thanks God after the pendemic condition of more than 06 months Primary Education Sector will be operational from tomorrow. Management is doing his best for safe Reopening of Schools and aspecting the same from Parents.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Haripur
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 14:00 |
| Tuesday | 09:00 - 14:00 |
| Wednesday | 09:00 - 14:00 |
| Thursday | 09:00 - 14:00 |
| Friday | 09:00 - 14:00 |
| Saturday | 09:00 - 14:00 |