05/06/2026
ایک مضبوط اور متحرک تنظیم کی بنیاد باصلاحیت اور پُرعزم افراد پر قائم ہوتی ہے۔
5 جون 2026 کو GBYC UoH کے Senators کے انتخاب کے لیے Search Committee کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ چیئرمین GBYC UoH کی نگرانی میں کمیٹی کے اراکین نے تمام درخواستوں کا باریک بینی سے جائزہ لیا اور امیدواروں کی اہلیت، صلاحیت اور تنظیمی وابستگی کو مدِنظر رکھتے ہوئے سفارشات مرتب کیں۔
مزید برآں، Senators کی خالی نشستوں کے لیے دوبارہ نامزدگیاں (Nominations) طلب کی جائیں گی۔ حتمی فہرست اور متعلقہ نوٹیفکیشن 12 جون 2026 کو جاری کیا جائے گا۔
تمام امیدواروں کا شکریہ، اور ہم ان تمام افراد کو خوش آمدید کہتے ہیں جو مستقبل میں GBYC UoH کی ترقی اور خدمت کے سفر میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔
قاسم ستاری
سیکٹری سرچ کمیٹی
GBYC UoH
05/06/2026
5 جون 2026 کو GBYC UoH کے Vice Chairman کے انتخاب کے لیے Search Committee کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی کارروائی چیئرمین GBYC UoH کی نگرانی میں انجام دی گئی۔ کمیٹی کے تمام اراکین نے امیدواروں کی درخواستوں کا تفصیلی جائزہ لیا اور Compass GBYC UoH کو مدِنظر رکھتے ہوئے میرٹ کی بنیاد پر انتخاب کو حتمی شکل دی۔
ہم تمام امیدواروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے کونسل کی خدمت اور قیادت کے لیے اپنی دلچسپی کا اظہار کیا۔ منتخب Vice Chairman کے نام کا باضابطہ اعلان جلد جاری کیا جائے گا۔
عابد حسین
سیکٹری سرچ کمیٹی
GBYC UoH
16/05/2026
The Gilgit Baltistan Youth Council (GBYC UoH) The University of Haripur, proudly presented the “Student of the Year Award” for the session 2025-26 on May 10, 2026.
Mr. Abid Hussain from Department of Information Technology (IT) was honored with the prestigious title of “Student of the Year” for the session 2025-26.
The Award was presented by Chairman GBYC UoH Ashraf Hussain.
23/01/2026
Heartiest Congratulations 🎉
to Syed Fateh Ali Shah, a graduate of the University of Haripur, Department of Food Science and Technology
on securing the position of
Production Officer
at Kanas Private Limited, Islamabad.
This achievement is well-deserved and marks the beginning of a promising professional journey.
May Allah grant him continued success and excellence in his career. Ameen.