19/10/2025
Emaan Public School Bagra
we "educate" rather than just "teach"
19/10/2025
05/09/2025
سکول کے لیے تیار ہوتے, ماں سے ضد کرتےجمعہ کے دن جلدی چھٹی کی خوشی اور آنے والے دو دنوں کی چھٹیوں کی خوشی آنکھوں اور دماغ میں لیے ماؤں کے لخت جگر ننھے بچے اور شہزادیوں جیسی بیٹیاں جو آج سکول میں ہونے والی محفل میلاد کی تیاری کر کے شائد بنا ناشتہ کے آنکھوں میں نیند کے ہچکولے لیے ایک تیز رفتار ڈمپر کی زور دار ٹکر سے جس کو انکے معصوم نازک جسم برداشت بھی نہ کر سکے ہزاروں خواب ہزاروں سپنے ہزاروں خوشیاں لیے ایک ہی پل میں والدین کو واپسی کے انتظار کی نہ ختم ہونےوالی ازیت دے کر دنیا سے رخصت ہو گئے.. 😢
جسموں پہ پہنے صاف شفاف یونیفارم خون میں لت پت ہو گئے کلاس روم کی دہشت اور کلاس فیلوز سے ملاقات کی خوشی پل بھر میں موت کے منہ میں چلی گئی. افسوس
14/08/2025
Happy Independence Day!
Long Live Pakistan!
توحيد کی امانت سينوں ميں ہے ہمارے
آساں نہيں مٹانا نام و نشاں ہمارا
25/03/2025
ایمان پبلك سکول بگڑہ– نئے داخلے جاری ہیں! ✨
22 اپریل سے پہلے داخلہ کروانے والے تمام طلباء کو یونیفارم فری ملے گا
آپ کے بچے کی بہترین دینی اور دنیاوی تعلیم کا مرکز!
✅ ہمارے اسکول کی نمایاں خصوصیات:
📌 دینی اور دنیاوی تعلیم ایک ہی چھت کے نیچے
📌 قرآن پاک کی ناظرہ و حفظ کی خصوصی کلاسز
📌 اخلاقی اور اسلامی تربیت پر خصوصی توجہ
📌 جدید مونٹیسوری میتھڈ اور انٹرایکٹو لرننگ
📌 تجربہ کار، تربیت یافتہ اور ماہر اساتذہ
📌 محفوظ اور دوستانہ تعلیمی ماحول
📌 بچوں کی ذہنی، جسمانی اور روحانی تربیت
📌 نظم و ضبط، اسلامی اقدار اور سیرت النبیؐ کی تعلیم
📌 جدید سائنسی اور ریاضیاتی تعلیم معیاری نصاب کے ساتھ
📌 سپورٹس، تخلیقی سرگرمیاں اور عملی مشقیں
📌 لکھائی، تقریر اور تجوید کی خصوصی کلاسز
📢 اب داخلے جاری ہیں!
✅ محدود نشستیں دستیاب!
✅ اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے ابھی رجسٹریشن کروائیں!
Ph # 03499645910
Besr Student of the year
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
BAGRHAP/OBALDHIR