21/09/2021
السلام علیکم محترم والدین / طلبہ
الحمداللہ امین ٹیوشن اکیڈمی کے طلباء و طالبات کی بورڈ امتحانات میں شاندار کارکردگی ۔ والدين اور طلبہ کو مبارکباد ۔
انشاءلله نئی کلاسز کا آغاز یکم اکتوبر سے ہو رہا ہے ۔ اپ کے اعتماد کا شکریہ
امین ٹیوشن اکیڈمی محلہ کھوہ ہریپور