06/04/2026
شکریہ قاری جنید احمد عزیزی صاحب
اصل کامیابی دینی کاموں میں ہی ہے اس لیے خود بھی دین سیکھے دوسروں کو بھی دعوت دیں۔ اور آئیے اپنے بچوں کو آن لائن دینی و دنیاوی تعلیم دلوائیں۔
06/04/2026
شکریہ قاری جنید احمد عزیزی صاحب
06/04/2026
شکریہ قاری محمد شعیب صاحب
06/04/2026
شکریہ مفتی محمد ذیشان ہزاروی صاحب
06/04/2026
شکریہ مولانا سید احمد حسین شاہ صاحب
شیطان کے حربے۔۔۔۔ تخلیقات کو بدلنا۔۔۔ کیسے؟
ویڈیو لازمی دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔ see more
دیندار بیٹا اور دنیا دار بیٹا۔
مدرسے والا بیٹا اور یونیورسٹی، کالج والا بیٹا۔
20/09/2025
بچیوں کے لیے گھر بیٹھے باپردہ ماحول میں کلاس
08/07/2025
الحمد للہ
ہمارے پورے خاندان کے لیے خوشی کا موقع ہے عرصہ دراز سے زمین کا تنازع چل رہا تھا اب حل ہو گیا ہے۔
بطور جرگہ کام کرنے والے(حضرت مولانا عتیق الرحمن صاحب کہکہ، قابل عزت کالا خان چچا کہکہ، قابل عزت زمرد خان چچا مانکرائے) معزز حضرات نے ہم خاندان والوں کو ایک جگہ اکھٹا کر کے ہمارے درمیان زمین کا مسئلہ ہی حل نہیں کیا بلکہ ہماری ناراضگیاں بھی ختم کروائیں ہم پورے خاندان والے ان کے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
قابل عزت حلقہ پٹواری جناب محمد فیاض صاحب اور قابل عزت پٹواری ملک امان صاحب آپکی قابل ستائیش خدمات پر ہم آپ کے بھی مشکور ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ احمد نواز صاحب نیگراں اور فرمان صاحب پھرہالہ کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ کی خدمات بھی قابل تعریف ہیں۔
میاں گل چچا نے بھی بڑے پن کا مظاہرہ کیا اللہ ان کو بھی اجر عظیم عطا فرمائے آمین۔