21/07/2026
گورنمنٹ پرائمری اسکول سرائے نعمت خان نئے داخلوں کا سلسلہ جاری ہے اور والدین چھٹیوں میں بھی اپنے بچوں کو داخل کروا رہے ہیں۔اس موقع پر نئے داخل ہونے والے بچوں کو حکومت خیبرپختونخوا کی طرف سے نئے بیگ ،کاپیاں اور جیومیٹری باکس فری دیئے جا رہے ہیں۔