22/08/2026
🌸 Little Feet Speech Therapy Center Haripur 🌸
ہر بچے کی اپنی ایک خوبصورت دنیا ہوتی ہے، اور ہماری کوشش ہے کہ ہر بچہ اپنی بات اعتماد کے ساتھ کہہ سکے۔ ❤️
لٹل فیٹ میں بچوں کے لیے اسپیچ تھراپی کے دوران ان کی بولنے، سمجھنے، الفاظ کی ادائیگی، توجہ اور اظہارِ خیال کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ 🗣️✨
ہم ہر بچے کی ضرورت اور صلاحیت کو مدِنظر رکھتے ہوئے محبت، صبر و تحمل اور ماہر کلینیکل سیکالوجیسٹ کی نگرانی اور رہنمائی کے ساتھ کام کرتے ہیں۔
کسی بچے کا پہلا لفظ، ایک نیا لفظ سیکھنا یا اپنی بات خود بیان کرنا ہمارے لیے بہت بڑی کامیابی ہے۔ 🌈💕
چھوٹی چھوٹی کوششیں، بڑی بڑی کامیابیاں!
ہمیں یقین ہے کہ مناسب رہنمائی، مسلسل محنت اور والدین کے تعاون سے ہر بچہ اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنا سکتا ہے۔ 🌱
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کا بچہ اپنی بات صحیح طرح سمجھانے سے قاصر ہے تو آج ہی تشریف لائیں ۔۔
💙 لٹل فیٹ ۔۔۔۔ بچوں کی بہتر نشوونما، بہتر گفتگو اور روشن مستقبل کی طرف ایک خوبصورت قدم۔
#ہریپور