خدیجہ میرا کون یقین کرے گا؟ 🥺
آپ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا یہ جملہ ہمیشہ میرے رونگٹے کھڑے کر دیتا ہے ۔
اے اللّٰہ کے نبی گواہ رہیے گا ہم آپ پر بن دیکھے ایمان لائے ❤️
ہم نے آپ کو نہیں دیکھا لیکن خدا کی قسم ہم آپ سے بےپناہ محبت کرتے ہیں ❤️
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
Little feet Day Care Haripur Abdul Rasheed
゚viralシ
Little feet Day Care Haripur
بڑھنا, پڑھنا ، اور سیکھنا
First Registered Kids Day Care in HARIPUR
جاب کرنے والی خواتین کے نونہالوں کا دوسرا گھر
Little Feet Day Care & Montessori School Haripur
🐾 **Pet Animal Day at Little Feet Day Care & Kindergarten School Haripur** 🐰🐥🐢
A day full of learning, love, and little paws! 🌟
Our tiny learners enjoyed an exciting **Pet Animal Day**, where they explored the beautiful world of animals in a fun and interactive way. From cute pets to joyful activities, the day was filled with smiles, curiosity, and unforgettable memories. ❤️
At Little Feet Day Care & Kindergarten School, we believe that children learn best through experience, creativity, and compassion. Pet Animal Day helped our kids develop:
✨ Love and kindness towards animals
✨ Confidence and communication skills
✨ Observation and learning abilities
✨ Social interaction and teamwork
Seeing our little stars so excited and happy made the event truly special! 🐾💫
📍 Little Feet Day Care & Kindergarten School Haripur
Where little feet take big steps toward a bright future
Little feet Day Care Haripur
10/05/2026
ماں ایک مقدس روح ہے، جو ہمیشہ ہم پر شفقت و محبت کے پھول برساتی رہتی ہے۔ جو ماں سے محروم ہے۔ ہر مسّرت سے محروم ہے۔
خلیل جبران
Happy Mother's Day...
Little feet Day Care Haripur
✨ Little Feet Day Care & Speech Therapy Center Haripur ✨
جہاں ہر ننھا قدم اعتماد کی طرف بڑھتا ہے… 👣💙
کچھ بچے لفظوں میں نہیں، احساسات میں بات کرتے ہیں۔
🔶...Little Feet
میں ہم ان احساسات کو سمجھتے ہیں، سنبھالتے ہیں، اور انہیں آہستہ آہستہ خوبصورت الفاظ میں ڈھالتے ہیں۔ 🌈
اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ ہم کس طرح speech delay والے بچوں کے ساتھ نہایت صبر، محبت اور پروفیشنل انداز میں کام کرتے ہیں۔
ان کے mood swings کو سمجھنا، انہیں محفوظ ماحول دینا، اور ہر دن ایک نیا اعتماد دینا… یہی ہمارا خاص طریقہ ہے۔ ✨
🔶...Little Feet
صرف ایک ادارہ نہیں، ایک احساس ہے…
جہاں ہر بچے کو سمجھا جاتا ہے، سنا جاتا ہے، اور اس کی خاموش دنیا کو آواز دی جاتی ہے۔
🌟 کیونکہ ہم مانتے ہیں:
ہر بچہ خاص ہے… اور ہر آواز قیمتی ہے۔
📍 Mohallah Ferozpura, Haripur
📞 0310-8395984
Little feet Day Care Haripur فیصل رحمان ساغر Abdul Rasheed
01/05/2026
"محنت کرنے والے ہاتھ کبھی خالی نہیں رہتے۔
آج ہم ان تمام محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو اپنی لگن، محنت اور ایمانداری سے دنیا کو بہتر بناتے ہیں۔
یومِ مزدور ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ ہر کامیابی کے پیچھے کسی نہ کسی کی محنت شامل ہوتی ہے۔
آئیں! ہم سب مل کر محنت کرنے والوں کی عزت کریں اور ان کے حقوق کا خیال رکھیں۔
Happy Labor Day! 🌟
🔶..بڑھنا ، پڑھنا اور سیکھنا
🔶..لٹل فیٹ ڈے کئیر
🔶..لٹل فیٹ اسپیچ تھراپی سنٹر
🔶..لٹل فیٹ کنڈرگارٹن سکول
Little feet Day Care Haripur
Little Feet Speech Therapy Center Haripur 🌟
ہر بچے کی آواز قیمتی ہے… اور ہم اس آواز کو پہچاننے، سنوارنے اور مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ ❤️
لٹل فیٹ میں بچوں کو نہ صرف بولنے کی بہتری کے لیے سپیچ تھراپی دی جاتی ہے بلکہ ان کے اعتماد، اظہارِ خیال اور سیکھنے کی صلاحیت کو بھی بڑھایا جاتا ہے۔
✨ آج کی اس ویڈیو میں ہمارے ننھے بچوں کی محنت، خوشی اور سیکھنے کا خوبصورت سفر دیکھیں۔
آئیں! مل کر اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
📍 Little Feet Speech Therapy Center Haripur
📞 Contact: 0310-8395984
22/04/2026
"آج کے ننھے قدم، کل کی خوبصورت دنیا بنائیں گیں ۔۔🌱🌍
آئیں اپنے بچوں کو سکھائیں کہ زمین ہماری امانت ہے — اسے محفوظ رکھنا ہماری ذمہ داری ہے۔ 💚
Little feet Day Care Haripur
🌟 Little Feet Daycare
میں آج کی شاندار سرگرمی🌟
آج Little Feet Daycare میں بچوں کے ساتھ ایک نہایت اہم اور دلچسپ activity کروائی گئی، جس میں 📱 Facebook, Instagram, YouTube اور WhatsApp کے excessive استعمال کے نقصانات کے بارے میں آگاہی دی گئی۔
بچوں نے بڑی دلچسپی اور سمجھداری کے ساتھ حصہ لیا اور بتایا کہ موبائل کا زیادہ استعمال ہماری صحت، پڑھائی اور رویّے پر کس طرح منفی اثر ڈال سکتا ہے۔ 👶📚
✨ اس سرگرمی کا مقصد بچوں میں شعور پیدا کرنا تھا تاکہ وہ ٹیکنالوجی کو مثبت انداز میں استعمال کریں اور اپنی روزمرہ زندگی میں توازن برقرار رکھ سکیں۔
ہمیں اپنے بچوں پر فخر ہے جنہوں نے نہایت اعتماد اور خوبصورتی کے ساتھ اپنی بات سوشل میڈیا کے ذریعے آپ تک پہنچائی ۔ 💖
آئیں ہم سب مل کر بچوں کو ایک متوازن اور بہتر ڈیجیٹل زندگی کی طرف رہنمائی دیں۔🌱
Little feet Day Care Haripur Abdul Rasheed
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Haripur
22620