ہمارے معاشرے میں کم بولنے والے کو کم عقل اور بے وقوف سمجھا جاتا ہے، جبکہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اللہ تعالٰی اور روز قیامت پر یقین رکھتا ہو اسے چاہیے کہ اچھی بات کرے ورنہ خاموش رہے ۔
Qari Gulbadeen Ahmad Advocate
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qari Gulbadeen Ahmad Advocate, Tutor/Teacher, Haripur.
ہمسایہ جبریلِ امیں بندہ خاکی
ہے اس کا نشیمن نہ بخارا نہ بدخشان
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن
عید الاضحی دراصل ہمیں اللہ کی اطاعت کے لیے اپنی تمام تر خواہشات کو قربان کر دینے کا درس دیتی ہے۔
ہرلحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن
گفتار ميں کردار ميں اللہ کي برہان قہاری و غفاری و قدوسی و جبروت
يہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان
08/05/2026
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کو
سکوت لالہ و گل سے کلام پیدا کر
باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم
سو بار کر چکا ہے تو امتحاں ہمارا
توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
اللّہ پاک نے فرمایا
إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ
کہ بے شک اللہ بہت توبہ کرنے والوں اور پاک رہنے والوں کو پسند کرتا ہے۔
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا
Click here to claim your Sponsored Listing.