Hafiz Ghulam Muhammad Naqshbandi

Hafiz Ghulam Muhammad Naqshbandi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Ghulam Muhammad Naqshbandi, Educational Research Center, District and tehsil Haripur KPK, Haripur.

11/02/2026

ایصالِ ثواب محبت اور وفاداری کا اظہار ہے، لیکن جب یہ خلوص سے نکل کر رسم بن جائے تو اس کی روح کمزور ہو جاتی ہے۔ ہمیں سنت کے مطابق سادہ اور بابرکت طریقہ اختیار کرنا چاہیے۔

5. “اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔”— سورۃ البقرہ 2:286
15/11/2025

5. “اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔”
— سورۃ البقرہ 2:286

11/10/2025
29/06/2025

عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلْمَۃَ رَبِیْبِ النَّبِيِّ صلی الله علیه وآله وسلم قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ ہَذِہِ الْآیَۃُ عَلَی النَّبِيِّ صلی الله علیه وآله وسلم {إِنَّمَا یُرِیْدُ اللهُ لِیُذْھِبَ عَنْکُمُ الرِّجْسَ أَھْلَ الْبَیْتِ وَیُطَھِّرَکُمْ تَطْھِیْرًا} ]الأحزاب، 33:33[ فِي بَیْتِ أُمِّ سَلَمَۃَ فَدَعَا فَاطِمَةَ، وَحَسَنًا، وَحُسَیْنًا، فَجَلَّلَهُمْ بِکِسَاءٍ، وَعَلِيٌّ خَلْفَ ظَهْرِهِ فَجَلَّلَهُ بِکِسَاءٍ، ثُمَّ قَالَ: اللَّهُمَّ، هَؤُلَاءِ أَهْلُ بَیْتِي، فَأَذْهِبْ عَنْهُمُ الرِّجْسَ وَطَہِّرْهُمْ تَطْهِیْرًا.

(أخرجہ الترمذی فی السنن، کتاب: تفسیر القرآن عن رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم، باب: ومن سورة الأحزاب، 5/351، الرقم: 3205)

’’حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پروردہ حضرت عمر بن ابی سلمہص فرماتے ہیں کہ جب اُم المؤمنین اُم سلمہ رضی الله عنہا کے گھر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر یہ آیت ’’اہلِ بیت! تم سے ہر قسم کے گناہ کا مَیل (اور شک و نقص کی گرد تک) دُور کر دے اور تمہیں (کامل) طہارت سے نواز کر بالکل پاک صاف کر دے۔‘‘ نازل ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدہ فاطمہ اور حسنین کریمین سلام الله علیہمکو بلایا اور انہیں ایک کملی میں ڈھانپ لیا۔ حضرت علی ص آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں بھی کملی میں ڈھانپ لیا، پھر فرمایا: اے الله ! یہ میرے اہل بیت ہیں، پس ان سے ہر قسم کی آلودگی دور فرما اور انہیں خوب پاک و صاف کر دے۔ ۔‘‘



17/06/2025

🌟 درسِ قرآن – قرآن کی روشنی میں زندگی کی سمت 🌟

قرآنِ مجید صرف تلاوت کی کتاب نہیں، بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔
درسِ قرآن کے ذریعے ہم نہ صرف آیات کا مفہوم سمجھتے ہیں، بلکہ اپنے دل و دماغ کو اللہ کی ہدایت سے منور کرتے ہیں۔

آج کے اس درس میں ہم جانیں گے قرآن کی فضیلت اور عظمت کو — کہ یہ کلامِ الٰہی کس طرح دلوں کو سکون دیتا، زندگیوں کو بدلتا، اور معاشروں کو سنوارتا ہے۔

📚 اپنے دن کا کچھ وقت قرآن کے ساتھ گزاریں، تاکہ دنیا و آخرت میں کامیابی آپ کی منتظر ہو۔

"وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ"
(اور ہم قرآن میں وہ چیز نازل کرتے ہیں جو ایمان والوں کے لیے شفاء اور رحمت ہے۔)

📢 اس ویڈیو کو دوسروں کے ساتھ شئیر کریں تاکہ قرآن کا پیغام ہر دل تک پہنچے۔

18/04/2025

Address

District And Tehsil Haripur KPK
Haripur
22800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Ghulam Muhammad Naqshbandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hafiz Ghulam Muhammad Naqshbandi:

Shortcuts

Share