21/09/2026
*📿وظیفہ📿*
*🔹11 ربیع الآخر کی شب (یعنی رات) کو کرنے والا نسخۂ بغدادی، ان شاء الله عزوجل سال بھر تک آفتوں سے حفاظت رہے گی🔹*
*🌻نوٹ: 23 ستمبر 2026 بروز بدھ کو پاکستان میں مغرب سے بڑی گیارہویں شریف کی شب لگ جائے گی تو مغرب سے لے کر فجر سے پہلے تک کسی بھی وقت میں اس نسخہ پر عمل کرسکتے ہیں۔🌻*