06/10/2026
🏆🏃♂️ 1st Day of Sports Week – QMPS 2K26 🏃♂️🏆
آج Qadar Model Public School (QMPS) Shahu Khel میں Sports Week 2026 کا شاندار آغاز ہوا۔ 🎉
کھیل صرف جسمانی صحت کا ذریعہ نہیں بلکہ نظم و ضبط، ٹیم ورک، خود اعتمادی اور مثبت سوچ کو فروغ دینے کا بہترین ذریعہ ہیں۔ 💪✨
پہلے دن طلبہ نے بھرپور جوش، جذبے اور کھیلوں کی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ 🏅👏
یہ خوبصورت سرگرمیاں ہمارے طلبہ کے اندر کھیلوں کا جذبہ، مقابلے کی مثبت روح اور قائدانہ صلاحیتیں پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ 🌟
QMPS 2K26 — Play with Passion, Compete with Confidence, Win with Sportsmanship! 🏆❤️