عید کے خوبصورت تحفے سے بڑھ کر بچوں کی محبت اور احترام ہوتا ہے۔ 🌙🎁❤️
اپنے پیارے ٹیچر کے لیے طلبہ کا یہ خلوص بھرا انداز واقعی دل خوش کر دینے والا ہے۔ ✨📚
PIMS School and College Hangu
👉 PIMS School and College Hangu
تعلیم، تربیت اور کامیابی کی ضمانت
“ننھے بچوں کی خوبصورت گفتگو میں نماز کا پیغام…
کیونکہ نماز صرف عبادت نہیں،
بلکہ سکون، کامیابی اور اللہ کی رضا کا راستہ ہے۔ 🕌✨
اللہ ہم سب کو پانچ وقت کی نماز کی پابندی نصیب فرمائے۔ 🤍”
ہر مشکل گھڑی میں ساتھ دینے والے دوست زندگی کا سب سے قیمتی تحفہ ہوتے ہیں۔
وہ صرف خوشیوں میں نہیں بلکہ دکھ، پریشانی اور خاموش لمحوں میں بھی ہمارے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔
ایسے مخلص دوست دل کا سکون، چہرے کی مسکراہٹ اور حوصلے کی سب سے بڑی وجہ بنتے ہیں۔
اللہ ہر کسی کو ایسا دوست عطا کرے جو ہر حال میں ساتھ نبھائے اور کبھی تنہا محسوس نہ ہونے دے۔ 🤍
Primary Section
Students کی پیاری اور ہونہار
کا بےحد شکریہ جن کی خوبصورت مسکراہٹوں، محبت اور خلوص نے دل خوش کر دیا۔آپ سب نے جس انداز سے محبت اور عزت دی، وہ لمحے ہمیشہ یاد رہیں گے۔ 🤍✨
محترم Madam
اور قابلِ احترام Staff
کا بھی دل کی گہرائیوں سے شکریہ، جن کی شفقت، رہنمائی اور محبت نے اس استقبال کو مزید خاص بنا دیا۔اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش، کامیاب اور سلامت رکھے۔PIMS Hangu
واقعی ایک خوبصورت اور محبتوں بھرا خاندان ہے۔ 🌸
✨ علم کی دنیا میں پھر سے بہار آگئی 🌸
PIMS School & College Hangu ایک بار پھر
اپنی خوبصورت رونقوں کے ساتھ جگمگا اُٹھا۔ 📚💫
محترم پرنسپل ابوبکر صدیق صاحب کی واپسی
صرف ایک شخصیت کی آمد نہیں بلکہ
حوصلے، نظم و ضبط، محنت اور کامیابی کے
ایک نئے سفر کا آغاز ہے۔ ❤️
آپ کی قیادت میں ان شاءاللہ
یہ ادارہ مزید ترقی کرے گا
اور طلبہ کے خوابوں کو نئی اُڑان ملے گی۔ 🌟
Welcome Back Sir! 🌹
ننھے ہاتھوں میں اردو کے حروف… اور آنکھوں میں روشن مستقبل کے خواب ✨📚❤️
PIMS School & College Hangu میں ننھے بچوں کی خوبصورت “حروفِ تہجی Activity” جہاں ہر بچہ اپنے حرف کو پہچان کر اسی حرف والی کرسی تک پہنچا۔
یہ صرف ایک کھیل نہیں بلکہ سیکھنے، اعتماد اور روشن مستقبل کی پہلی سیڑھی ہے 🌸
ان معصوم چہروں کو دیکھ کر یقین ہوتا ہے کہ یہی ننھے ستارے کل قوم کا فخر بنیں گے ان شاءاللہ ✨🤍
15/05/2026
SUB KA SHUKRA 🫀
PIMS = TRUST + BETTER FUTURE
STAY WITH US
🔬💧 Diffusion Experiment
PIMS School & College Hangu کے طلبہ نے آج “Diffusion” کا خوبصورت سائنسی تجربہ پیش کیا، جس میں انک کو پانی میں شامل کر کے یہ دکھایا گیا کہ ذرات کس طرح ایک جگہ سے دوسری جگہ پھیلتے ہیں۔ 🌊🎨
ایسے عملی تجربات بچوں کی سوچ، مشاہدے اور سیکھنے کی صلاحیت کو مزید مضبوط بناتے ہیں۔ 🌟
آج کے یہ ننھے سائنسدان کل کے بڑے محقق بنیں گے اِن شاء اللہ 💙👨🔬
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Hangu
26190