Iqra education academy Wrasta Road Hangu

Iqra education academy Wrasta Road Hangu A place where students learn, grow, and shine. QUALITY EDUCATION IS THE BASIC NEED OF RUNNING ERA

Committed to academic excellence, character development, and holistic growth,
we empower young minds with knowledge, values, and confidence to build a brighter future. 🌟📚✨"

      -UL-ADHA   2026
27/05/2026


-UL-ADHA 2026

           2026-2027 ......
02/05/2026


2026-2027
......

05/04/2026


اقراء ایجوکیشن اکیڈمی میں نئے تعلیمی سال کے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔ آج ہی اپنے بچوں کی سیٹس کنفرم کروائیں۔مزید معلومات کے...
03/04/2026

اقراء ایجوکیشن اکیڈمی میں نئے تعلیمی سال کے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔ آج ہی اپنے بچوں کی سیٹس کنفرم کروائیں۔

مزید معلومات کے لیے سکول تشریف لائیں یا دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

2026/27

15/11/2025


الحمدللہ!آج اقرار ایجوکیشن اکیڈمی وراستہ روڈ ہنگو میں مڈ ایگزیم کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔محنتی طلبہ و طالبات کو ان کی ش...
13/11/2025

الحمدللہ!
آج اقرار ایجوکیشن اکیڈمی وراستہ روڈ ہنگو میں مڈ ایگزیم کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔
محنتی طلبہ و طالبات کو ان کی شاندار کارکردگی پر انعامات سے نوازا گیا 🎖️📚
یہ لمحات نہ صرف کامیابی کے ہیں بلکہ محنت، لگن اور جدوجہد کی خوبصورت کہانی بھی سناتے ہیں۔
محنت رنگ لاتی ہے، کامیابی قدم چومتی ہے!
انعامات، مسکراہٹیں اور یادگار لمحات سب ایک ہی فریم میں!

ماشاءاللہ ❤اقراء ایجوکیشن اکیڈمی، ورستہ روڈ ہنگو میں نوماہی امتحان کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوگیا۔الحمدللہ! طلبہ نے پُرجوش ...
20/10/2025

ماشاءاللہ ❤
اقراء ایجوکیشن اکیڈمی، ورستہ روڈ ہنگو میں نوماہی امتحان کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوگیا۔
الحمدللہ! طلبہ نے پُرجوش انداز میں اپنے پہلے پرچے میں حصہ لیا۔
یہ دن اُن کی محنت، لگن اور اعتماد کی جھلک پیش کر رہا ہے۔
دعا ہے کہ تمام طلبہ اپنی بہترین کارکردگی دکھائیں اور شاندار کامیابی حاصل کریں۔

کچھ تصویری جھلکیاں!

31/08/2025

Address

Hangu
26190

Opening Hours

Monday 07:00 - 15:00
Tuesday 07:00 - 15:00
Wednesday 07:00 - 15:00
Thursday 07:00 - 15:00
Friday 07:00 - 13:00
Saturday 07:00 - 15:00

Telephone

+923369666433

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra education academy Wrasta Road Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Iqra education academy Wrasta Road Hangu:

Shortcuts

Share

Category