SIMS Togh Sarai

SIMS Togh Sarai The Best Institute in Togh Sarai Hangu. The Valley Of Knowledge. School of Islam And Modern Sciences

بسم اللہ الرحمن الرحیم​✨ تعلیم کی منزل کی طرف ایک اور شاندار قدم! ✨​الحمد للہ! سکول آف اسلام اینڈ ماڈرن سائنسز توغسراۓ م...
25/09/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
​✨ تعلیم کی منزل کی طرف ایک اور شاندار قدم! ✨
​الحمد للہ! سکول آف اسلام اینڈ ماڈرن سائنسز توغسراۓ میں آج سے فرسٹ ٹرم کے امتحانات کا باقاعدہ اور کامیاب آغاز ہو چکا ہے۔
​آج پہلے ہی دن بچوں کے چہروں پر عزم، آنکھوں میں خواب اور قلم میں طاقت صاف دکھائی دی۔ امتحان ہال کا یہ پرامن اور باوقار ماحول اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ ہمارے ننھے مجاہدین اور ہونہار طلباء مستقبل کے معمار بننے کے لیے کتنی محنت کر رہے ہیں۔
​اللَّهُمَّ انْفَعْنِي بِمَا عَلَّمْتَنِي وَعَلَّمْنِي مَا يَنْفَعُنِي 🤲
​ہم اپنے تمام طلباء کو دل کی عمیق گہرائیوں سے فرسٹ ٹرم کے امتحانات میں شاندار کامیابی کے لیے دعاگو ہیں! اللہ تعالی آپ سب کی محنت کو رائیگاں نہ کرے اور دنیا و آخرت کے ہر میدان میں بلند ترین مقام عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین! 🌟📚
​

14/04/2026

Address

Mohallah Garhi Near Jazz Tower Togh Sarai Hangu
Hangu
26200

Telephone

+923354794040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SIMS Togh Sarai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to SIMS Togh Sarai:

Shortcuts

Share