01/06/2026
Al Hanfi Online Institute
Education
01/06/2026
24/05/2026
تجوید القرآن کورس لیول1️⃣
حروف حلقی 6️⃣ ہیں۔ ء،ہ۔ ع،ح۔ غ،خ💫
HANFI ONLIN Al Hanfi Online Institute
23/05/2026
*الحنفی آنلائن قرآن انسٹیٹیوٹ :*
1. *گھر بیٹھے سہولت*: "سفر کا خرچہ نہیں، ٹائم کی بچت، ملک سے باہر بھی جوائن کر سکتے ہیں"
2. *1-on-1 کلاس*: "صرف آپ کا بچہ اور استاد، مکمل توجہ"
3. *ٹائمنگ کی آزادی*: "صبح، شام، رات، آپ کی مرضی کا وقت"
4. *ریکارڈنگ*: "کلاس مس ہو گئی؟ ریکارڈنگ سے دوبارہ دیکھ لو"
*1. والدین کے لیے*
"کیا آپ کے بچے کا قرآن قاعدہ ابھی تک مکمل نہیں ہوا؟
ہماری آن لائن اکیڈمی میں 5 سال کے بچے بھی 3 ماہ میں ناظرہ شروع کر دیتے ہیں۔
*فری ٹرائل کلاس* بک کریں، پسند آئے تو آگے چلیں۔
WhatsApp: 03375131516"
*2. خواتین کے لیے*
"گھر کے کاموں میں مصروف ہو؟ قرآن سے دوری ہو گئی؟
اب خواتین استانی سے، صرف خواتین کے ساتھ، اپنے فری ٹائم میں آن لائن تجوید سیکھیں۔
پہلی کلاس بالکل فری"
*3. اگر آپ بڑے ہیں*
"عمر زیادہ ہو گئی، اب سیکھنا مشکل لگتا ہے؟
ہمارے پاس 60+ عمر کے شاگرد بھی آرام سے سیکھ رہے ہیں۔ بہت آہستہ اور محبت سے پڑھاتے ہیں۔
شرمائیں نہیں، آج ہی شروع کریں"
23/05/2026
Follow the *AL HANFI ONLINE INSTITUTE * channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb7ErFk1yT24HrmFbI1X
22/05/2026
*الحنفی آنلائن قرآن انسٹیٹیوٹ :*
1. *گھر بیٹھے سہولت*: "سفر کا خرچہ نہیں، ٹائم کی بچت، ملک سے باہر بھی جوائن کر سکتے ہیں"
2. *1-on-1 کلاس*: "صرف آپ کا بچہ اور استاد، مکمل توجہ"
3. *ٹائمنگ کی آزادی*: "صبح، شام، رات، آپ کی مرضی کا وقت"
4. *ریکارڈنگ*: "کلاس مس ہو گئی؟ ریکارڈنگ سے دوبارہ دیکھ لو"
*1. والدین کے لیے*
"کیا آپ کے بچے کا قرآن قاعدہ ابھی تک مکمل نہیں ہوا؟
ہماری آن لائن اکیڈمی میں 5 سال کے بچے بھی 3 ماہ میں ناظرہ شروع کر دیتے ہیں۔
*فری ٹرائل کلاس* بک کریں، پسند آئے تو آگے چلیں۔
WhatsApp: 03375131516"
*2. خواتین کے لیے*
"گھر کے کاموں میں مصروف ہو؟ قرآن سے دوری ہو گئی؟
اب خواتین استانی سے، صرف خواتین کے ساتھ، اپنے فری ٹائم میں آن لائن تجوید سیکھیں۔
پہلی کلاس بالکل فری"
*3. اگر آپ بڑے ہیں*
"عمر زیادہ ہو گئی، اب سیکھنا مشکل لگتا ہے؟
ہمارے پاس 60+ عمر کے شاگرد بھی آرام سے سیکھ رہے ہیں۔ بہت آہستہ اور محبت سے پڑھاتے ہیں۔
شرمائیں نہیں، آج ہی شروع کریں"@ HANFI ONLIN Al Hanfi Online Institute
20/05/2026
حرکات کیا ہیں؟ زبر، زیر، پیش کو صحیح پڑھنے کا آسان اصول 📖✨
قرآن پاک درست پڑھنے کے لیے حرکات (زبر، زیر، پیش) کو صحیح سمجھنا بہت ضروری ہے۔
کئی لوگ تلاوت کرتے وقت حرکات کو یا تو کھینچ دیتے ہیں یا جھٹکے سے پڑھتے ہیں، جبکہ درست طریقہ یہ ہے کہ حرکات کو بغیر کھینچے اور بغیر جھٹکا پڑھا جائے۔
اس پوسٹ میں سیکھیں:
✅ حرکات کسے کہتے ہیں؟
✅ متحرک حرف کیا ہوتا ہے؟
✅ زبر، زیر، پیش کو صحیح کیسے پڑھیں؟
✅ عام غلطیوں سے کیسے بچیں؟
📖 اگر آپ قرآن کو خوبصورت تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں تو یہ بنیادی سبق ضرور سمجھیں۔
❓Comment میں بتائیں:
آپ کو سب سے زیادہ confusion کس میں ہوتی ہے؟
زبر، زیر یا پیش؟ 👇
💾 Post کو Save کریں
🔁 Share کریں تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو
Harakat Rules, Zabar Zer Paish, Tajweed Rules, Quran Learning, Learn Quran Urdu, Basic Tajweed, Noorani Qaida, Makharij, Arabic Pronunciation, Quran Recitation, حرکات, تجوید, زبر زیر پیش, قرآن سیکھیں, نورانی قاعدہ
زبر_زیر_پیش HANFI Al Hanfi Online Institute
20/05/2026
🌿 مخرجِ ضاد 🌿
حرفِ ضاد زبان کے کنارے (کروٹ) سے ادا ہوتا ہے۔
زبان کا ایک کنارہ یا دونوں کنارے اوپر کی پچھلی داڑھوں سے لگتے ہیں۔
یہ اتصال زبان کے درمیانی حصے سے آخری حصے تک ہوتا ہے۔
ضاد کی ادائیگی میں آواز کنارے کے ساتھ بہتی ہے۔
اسی لیے اسے حروفِ مستطیلہ میں شمار کیا جاتا ہے۔
ضاد ادا کرتے وقت زبان میں بھاری پن اور قوت پیدا ہوتی ہے۔
صحیح ادائیگی کے لیے ضاد کو ظا، زا یا دال سے الگ واضح کرنا ضروری ہے۔
نازیہ کرن
03375131516
Al HANFI ONLIN QURAN INSTiTUTE Al Hanfi Online Institute 0337 5131516 @
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Hangu
26190