05/04/2026
One day Hike by Rover, Boy and Cub Scouts
Official Page of Boy Scouts Association District Orakzai.
Its all about scout activity in district Orakzai, you will be inform about the upcoming scouts events through this Page...
All Orakzai's Brothers are invited to join Scout movement, they will be given equal opportunities to serve their Nation..
05/04/2026
One day Hike by Rover, Boy and Cub Scouts
21/12/2025
08/11/2025
ڈسٹرکٹ ایجوکيشن آفیسر جناب محمد فاروق صاحب کی ہدایت پر ضلع اورکزی میی
9 نومبر 1877 یومِ پیدائش ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ڈے مختلف سکولوں میں منایا گیا۔
31/10/2025
Deputy District Education Officer Ghulam Habib saab took Over charge of Deputy District Scout Commissioner District Orakzai, Hope that he will lead the Scouts Team to promote Scout Movement in district Orakzai.
Tasdeeq ali district scout secretary orakzai
29/10/2025
ڈسٹرکٹ اسکاؤٹ کمشنر DEO(M) جناب محمد فاروق صاحب کی ہدایت پر تصدیق علی ڈسٹرکٹ اسکاؤٹ سیکرٹری ، حاجی عبدلکریم ،محمد اخلاق صاحب اور ھیڈ ماسٹر محمد زاہد صاحب ،عبدالخالق ،حبیب الرحمن اسکاؤٹ لیڈر نے سپورٹس گالا 2025 انجانی زون میں شرکت ۔
28/10/2025
سابقہ AD اسکاؤٹ آفسیر اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اورکزی جناب اعوان حسین صاحب کے ساتھ سپورٹس اور اسکاؤٹ activities کے بارے میں میٹنگ ۔اسکاوٹ لیڈر عبد القیوم صاحب ڈسٹرکٹ اسکاؤٹ سیکرٹری تصدیق علی صاحب میٹنگ میں شریک
28/10/2025
ڈسٹرکٹ ایجوکيشن آفیسر جناب محمد فاروق صاحب کی ہدایت پر ضلع اورکزی میی
27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر ڈے مختلف سکولوں میی کلایا جرگہ حال میں منایا گیا
21/10/2025
ڈسٹرکٹ اسکاؤٹ کمشنر DEO(M) جناب محمد فاروق صاحب کی ہدایت پر تصدیق علی ڈسٹرکٹ اسکاؤٹ سیکرٹری اور ھیڈ ماسٹر محمد زاہد صاحب ،عبدالخالق ،حبیب الرحمن اسکاؤٹ لیڈر نے سپورٹس گالا 2025 میں انجانی سکول میں شرکت ۔اور اسکاؤٹ کو ہدایات جاری کیونکہ اسکاؤٹ دوسروں کی مدد کرتا ہے
20/10/2025
ڈسٹرکٹ اسکاؤٹ کمشنر DEO(M) جناب محمد فاروق صاحب کی ہدایت پر تصدیق علی ڈسٹرکٹ اسکاؤٹ سیکرٹری اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اعوان حسین صاحب ،عبد الکریم اسکاؤٹ لیڈر نے سپورٹس گالا 2025 میں کلایا سکول میں شرکت ۔اور اسکاؤٹ کو ہدایات جاری کیونکہ اسکاؤٹ دوسروں کی مدد کرتا ہے
20/10/2025
ڈسٹرکٹ اسکاؤٹ کمشنر DEO(M) جناب محمد فاروق صاحب کی ہدایت پر تصدیق علی ڈسٹرکٹ اسکاؤٹ سیکرٹری اور عبد الکریم اسکاؤٹ لیڈر نے سپورٹس گالا 2025 میں کلایا سکول میں شرکت ۔اور اسکاؤٹ کو ہدایات جاری کیونکہ اسکاؤٹ دوسروں کی مدد کرتا ہے
21/09/2025
International Peace Day 🕊️ 21st September
Orakzai boy scouts association