21/12/2023
گورنمنٹ ہایئر سکول توغسراۓ ، ہنگو
نیک نیت فاونڈیشن توغسراۓ کی طرف سے یتیم اور غریب طلبہ میں سویٹرز تقسیم کیۓ گۓ۔
نوٹ;: عزت نفس کی خاطر بچوں کے چہروں کو منظر عام پر نہیں لاۓ گۓ ہیں۔
اللہ پاک قبول فرماۓ۔آمین