H Learning Campus

H Learning Campus H Learning Campus is an online Islamic learning platform offering Quran reading, Hifz, Translation, Tafseer, and Hadith.

We aim to provide authentic Islamic knowledge while nurturing spiritual and moral growth through modern and effective teaching methods

19/05/2025

‏ہم نوکری کی لالچ میں بہت ساری کتابیں
پڑھ لیتے ہیں💼
لیکن جنت کی لالچ میں قرآن پاک نہیں پڑھتے ☝️
ہے.
سوچنے کی بات

میں نے کہا، "مجھے لگتا ہے اللہ مجھ سے ناراض ہے۔"تو جواب آیا، "اللہ جن سے ناراض ہوتا ہے، وہ یہ فکر ہی کہاں کرتے ہیں!" ❤️ ...
06/05/2025

میں نے کہا، "مجھے لگتا ہے اللہ مجھ سے ناراض ہے۔"
تو جواب آیا، "اللہ جن سے ناراض ہوتا ہے، وہ یہ فکر ہی کہاں کرتے ہیں!" ❤️

02/05/2025

لفظوں کی طرح مجھ سے کتابوں میں ملا
دنیا کا تجھے ڈر ہے تو خوابوں میں ملا کر
اور پھولوں سے تو خوشبو کا تعلق ہے ضروری
تو مجھ سے مہک بن کے گلابوں میں ملا کر

30/04/2025

اتنا کیوں ستائے جا رہی ہے زندگی
ہم نے کون سا یہاں صدیاں گذارنی ہیں

29/04/2025

ہر شخص سچ کو پسند کرتا ہے ۔مگر وہ سچ جو اس کی مرضی کا ہو بڑے سے بڑا سچا انسان بھی اپنی ذات کے خلاف کڑوا سچ برداشت نہیں کرتا _

26/04/2025

اے اللہ!
ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔
*آمین یا رب العالمین! 🤲 ❤

25/04/2025

غلطیوں کو سدھارنے کا موقع، صرف ظرف والے دیتے ہیں، کم ظرف تو ہمیشہ ماضی کو سزا بنائے رکھتے ہیں۔۔۔

24/04/2025

آج کے آرام کے لیے، کل کے پلوں کو مت جلاو۔۔۔

Address

Hangu

Telephone

+923419025134

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H Learning Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share