GPS No.2 Karbogha Sharif

GPS No.2 Karbogha Sharif Quality Education
Home of Discipline
Co-operative Staff

اطلاع 🔊🔊
30/08/2026

اطلاع 🔊🔊

اطلاع اطلاع
20/07/2026

اطلاع اطلاع

30/06/2026





ہم نے گلشن کو اباد کرنے کی قسم کھائی ہے
31/05/2026

ہم نے گلشن کو اباد کرنے کی قسم کھائی ہے

اطلاع
30/05/2026

اطلاع

الحمدللہ!جی پی ایس نمبر 2 کربوغہ شریف میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ کامیاب ہونے والے تمام طلباء و طا...
25/05/2026

الحمدللہ!
جی پی ایس نمبر 2 کربوغہ شریف میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ کامیاب ہونے والے تمام طلباء و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
آپ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا یہ خوبصورت نتیجہ ہے۔
ہم اپنے تمام ہونہار طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🌸

اطلاع
24/05/2026

اطلاع

سیکنڈ سمسٹر امتحانات 2026 کا آغاز آج خوش اسلوبی سے ہوگیا۔پرسکون امتحانی ماحول، طلباء کی سنجیدگی اور اساتذہ کی بہترین نگر...
11/05/2026

سیکنڈ سمسٹر امتحانات 2026 کا آغاز آج خوش اسلوبی سے ہوگیا۔
پرسکون امتحانی ماحول، طلباء کی سنجیدگی اور اساتذہ کی بہترین نگرانی قابلِ ستائش رہی۔
اللہ تعالیٰ تمام طلباء کو کامیابی اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤍

📢 اہم اطلاع برائے والدین و سرپرست حضراتمحترم والدین!بچوں کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ شیئر کی جا رہی ہے۔ آپ سے گزارش ہے...
08/05/2026

📢 اہم اطلاع برائے والدین و سرپرست حضرات
محترم والدین!
بچوں کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ شیئر کی جا رہی ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ درج ذیل ہدایات پر عمل یقینی بنائیں:
• بچوں کو وقت پر سکول بھیجیں
• امتحانی تیاری پر خاص توجہ دیں۔ ضروری سامان ساتھ بھجوائیں۔
• غیر حاضری سے سختی سے اجتناب کریں۔
• بچوں کی حوصلہ افزائی کریں اور مثبت ماحول فراہم کریں۔
آپ کے تعاون سے ہی بچوں کی کامیابی ممکن ہے۔ شکریہ 🌟

موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد خیبرپختونخوا کے سمر زون کے اسکول 16 جنوری 2026 سے دوبارہ کھلیں گے۔  31 جنوری تک سکولوں کی ح...
13/01/2026

موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد خیبرپختونخوا کے سمر زون کے اسکول 16 جنوری 2026 سے دوبارہ کھلیں گے۔
31 جنوری تک سکولوں کی حاضری کا وقت صبح 9 بجے مقرر کر دیا گیا ہے۔

Address

Hangu
26190

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 11:30
Saturday 08:00 - 13:30

Telephone

+923354954120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS No.2 Karbogha Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GPS No.2 Karbogha Sharif:

Shortcuts

Share

Category