APTA Hangu Official

APTA Hangu Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from APTA Hangu Official, Education, Hangu.

All Primary Teachers Association
صوبائی صدر جناب عزیز اللّٰہ خان صاحب اور ضلعی صدر ملک حاجی رحمٰن صاحب کے قیادت میں اپٹا کا بنیادی مقصد صوبے کے پرائمری اساتذہ کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنا ہے تاکہ ان کے جائز حقوق کا تحفظ کیا جا سکے

 #عیدمیلاد
26/08/2026

#عیدمیلاد

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔معزز اساتذہ کرام تحصیل ھنگو۔ھم نے کچھ عرصہ پہلے sdeo صاحب ھنگو کو اساتذہ کرام کی تخفظ...
25/08/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔
معزز اساتذہ کرام تحصیل ھنگو۔
ھم نے کچھ عرصہ پہلے sdeo صاحب ھنگو کو اساتذہ کرام کی تخفظات سے آگاہ کیا تھاکہ آپکے آفیشلی گروپ میں روزانہ سینکڑوں غیر ضروری تصاویر اور پوسٹ شئیر ھورھے ھیں کہ جن کی وجہ سے ھیڈ ٹیچرز کو کوئی ضروری نوٹیفکیشن یا ھدایات پڑھنے اور دیکھنے میں دشواری پیش آتی ھے اور ایک اھم بات، پیغام یا نوٹیفکیشن پڑھنےاور سننے سے رہ جاتی ھےجسکی وجہ سے ھیڈ ٹیچرز صاحبان کو بروقت آفس سے ملنے والی ضروری لیٹرز اور پھر وقت پر آفس کو پہنچانے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ھےلہذا اگر یہ واقعی آفیشلی گروپ ھو تو انکو آفیشلی نوٹیفکیشن تک محدود رکھا جائے نہ کہ ذاتی تشہیر کے لیے ۔
اگر کسی کو ذاتی شہرت اور تشہیر کی شوق ھو تو وہ اپنے لیے ذاتی گروپ بناکر اسمیں یہ شوق پوری کریں اور اس گروپ کو فقط sdeo گروپ تک ہی محدود رکھا جائے اور غیر متعلقہ افراد جن کا تعلق سب ڈویژن ھنگو سے نہ ہوں اسکو اس آفیشلی گروپ سے دور رکھا جائے بصورت دیگر ھم ایسے گروپ سے لاتعلقی کا اظہار کریں گے اور تمام ھیڈ ٹیچرز اس گروپ کو چھوڑیں گے جسکی ذمہ داری ھیڈ ٹیچرز پر نہیں ھوگی بلکہ ان غیر متعلقہ افراد پر ھوگی جو اس گروپ کو ذاتی شہرت و تشہیر کے لیے استعمال کرتے ہیں کیونکہ یہ ایک آفیشلی گروپ ھے کوئی اتوار بازار نہیں ۔
اگر آئیندہ اس گروپ میں غیر ضروری تصاویر یا پوسٹ شئیر کئے گئے تو پھر ھمارے لئے دوسرا آفیشلی گروپ بنادیں جسمیں صرف تعلیمی و محکمانہ ھدایات و احکامات شئیر کئے جائیں جسکا تعلق اساتذہ کرام اور ھیڈ ٹیچرز صاحبان کے ساتھ ھو ۔۔
شکریہ
ملک حاجی رحمن صدر آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ھنگو و صدر آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس ضلع ھنگو

25/08/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔
معزز ھیڈ ٹیچرز و انچارج صاحبان امید ھےکہ آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔
سکول کھولنے میں ایک ھفتہ رہ گیا تو سکول کی صفائی ستھرائی اور رنگ روغن کاکام سکول کھولنے سے پہلے پہلے ختم کرو اور کلاس رومز کی صفائی اور اگر ممکن ھو تو پانی اور واشنگ پاؤڈر کے ساتھ اچھی طرح دھولیں اور گراؤنڈ میں یا کمروں کی چھتوں پر گند یا پودوں کو بھی اچھی طرح صاف کرو۔
اور بچوں کے لئے کوئی ویلکم بینرز یا پینافلکس بنادو اور مین گیٹ کی رنگ روغن کا خاص خیال رکھو اور نیا قومی جھنڈا آویزاں کرو تاکہ سکول خوبصورت اور دلکش نظر ائیں۔
شکریہ
ملک حاجی رحمن صدر آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ھنگو و صدر اگیگا ھنگو

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس ضلع ھنگو و صدر اپٹا ھنگو بمعہ تحصیل صدر ھادی الرحمن اور عاصم خان کی آج گورنمنٹ سینٹینئل...
19/08/2026

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس ضلع ھنگو و صدر اپٹا ھنگو بمعہ تحصیل صدر ھادی الرحمن اور عاصم خان کی آج گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ھائی سکول نمبر 1 میں امد۔
صدر سابقہ ڈی ای او و موجودہ پرنسپل جناب لعل باز صاحب اور وائس پرنسپل جناب ساجد الرحمن صاحب، شفاعت اللہ شاہ صاحب، ھاشم خان صاحب اور دیگر سٹاف سے ملے۔ صدر نے اے ٹی اے کے صدر جناب محمد ریاض صاحب کو انکی بطور صدر نوٹیفکیشن جاری ھونے پر مبارکباد پیش کی اور انکی پوری کابینہ کو بھی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
اسکے بعد صدر اور اگیگا جی ایس خالد فاروقی صاحب سنگیڑھ میں ھائی سکول نمبر 1 کے ٹیچر جناب غلام رحمن صاحب کی عیادت کی اور انکی جلد صحت یابی کیلئے خصوصی دعاکی۔
اسکے بعد صدر اور وفد ایم پی اے شاہ تراب خان سے ملاقات کی اور کچھ ایشوز پر تبادلہ خیال کیا۔
ملک حاجی رحمن صدر آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ھنگو و صدر آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس ضلع ھنگو

آل پرائمری ٹیچر ایسوسی ایشن کے صدر بمع کابینہ کی اجڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جناب محمد شیراز خٹک صاحب کے ساتھ تفصیلی ملاقات ...
17/08/2026

آل پرائمری ٹیچر ایسوسی ایشن کے صدر بمع کابینہ کی اج

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جناب محمد شیراز خٹک صاحب کے ساتھ تفصیلی ملاقات . پروموشن اور دیگر مسائل پر بات ھوئی۔
مکمل تفصیل APTA Group 1 واٹس ایپ میں وائس ریکارڈ سن لیں۔ شکریہ

اپٹاھنگو کے عہدیداران کی کچئی میرحبیب چینہ کے تفریحی سپاٹ پر گرینڈ پروگرام۔پروگرام میں تحصیل ٹل و ھنگو کے قائدین نے خصوص...
16/08/2026

اپٹاھنگو کے عہدیداران کی کچئی میرحبیب چینہ کے تفریحی سپاٹ پر گرینڈ پروگرام۔
پروگرام میں تحصیل ٹل و ھنگو کے قائدین نے خصوصی شرکت کی ۔ اس پروگرام میں معروف چلڈرن اسپیشلسٹ ڈاکٹر محمد قیوم اورکزئی صاحب نے بھی خصوصی شرکت فرماکر پروگرام کو مزید خکلہ بخشی اور اپٹاھنگو کے ساتھیوں کی دلجوئی کی اور خوب انجوائے کیا ۔
ڈاکٹر صاحب نے اپٹاھنگو کی ساتھیوں کی محبت، خلوص،اتحاد اور عزت افزائی کو خوب سراہا اور صدر بمعہ کابینہ کا دل 💓 سے شکریہ ادا کیا ۔
کابینہ کے عہدیداران کی اساتذہ کو درپیش مسائل اور پروموشن کے حوالے سے تفصیلی نشست بھی ھوئی اور تمام مسائل کو اجاگر کیا گیا اور ان کے حل پر اور ذمہ داران تک پہنچانے پر اکتفا کیا گیا ۔
اپٹاھنگو زندہ اباد
اساتذہ اتحاد پائندہ اباد
شکریہ
ملک حاجی رحمن صدر آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ھنگو و صدر اگیگا ھنگو

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس ضلع ھنگو و صدر اپٹا ھنگو، جی ایس اپٹاھنگو، تحصیل صدر ھنگو اور عابداللہ صاحب کی ھنگو میں...
14/08/2026

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس ضلع ھنگو و صدر اپٹا ھنگو، جی ایس اپٹاھنگو، تحصیل صدر ھنگو اور عابداللہ صاحب کی ھنگو میں ڈپٹی کمشنر کے آفس کے سامنے ھنگو کیمپس کے خاتمے کے خلاف طلباء کی طرف سے اختجاجی کیمپ میں شرکت ۔طلباء اور شرکاء کے ساتھ یکجہتی اور ھمدردی کا اظہار کیا ۔دھرنے میں سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔

تمام ایڈہاک اساتذہ کو دلی مبارکباد محمد خالد خان سیکرٹری ایلمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کا تہہ دل سے شکر گزار ھوں آج انہ...
12/08/2026

تمام ایڈہاک اساتذہ کو دلی مبارکباد
محمد خالد خان سیکرٹری ایلمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کا تہہ دل سے شکر گزار ھوں آج انہوں نے کہا کہ میری طرف سے بھی آپ سب کو مبارک ھو
سیکرٹری صاحب نے ذاتی کوششوں سے آج کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کیا
انہوں نے ہمارے ساتھ اپنے وعدے کا پاس رکھا
ارشد ایوب خان صاحب کا بھی انتہائی مشکور ھوں انہوں بھی اج مجھے صبح تسلی دی تھی کہ آج ان شاءاللہ ریگولرائزیشن بل پاس ھوگا یہاں اگر مزمل اسلم صاحب مشیر خزانہ کا شکریہ ادا نہ کروں تو انصاف نہیں
تمام ایڈہاک اساتذہ کو بہت بہت مبارک ھو دعاؤں کا طالب
عزیزاللہ خان صوبائی صدر اپٹا خیبرپختونخوا

الحمدللہ ثمہ الحمدللہ بہت بہت شکریہ ارشد ایوب خان صاحب منسٹر ایجوکیشن گریٹ محمد خالد خان صاحب سیکرٹری ایلمنٹری اینڈ سکین...
12/08/2026

الحمدللہ ثمہ الحمدللہ
بہت بہت شکریہ ارشد ایوب خان صاحب منسٹر ایجوکیشن
گریٹ محمد خالد خان صاحب سیکرٹری ایلمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن
ایڈہاک اساتذہ ریگولرائزئشن کیبنٹ ایجنڈے میں شامل ھو گیا
عزیزاللہ خان صوبائی صدر اپٹا خیبرپختونخوا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس ضلع ھنگو و صدر اپٹا ھنگو کی آج ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس ف...
10/08/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔
آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس ضلع ھنگو و صدر اپٹا ھنگو کی آج ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس فی میل امد۔
کچھ ٹیچرز کی کیسیز پراسیس کئے اور ان کے مسائل ذمہ داران تک پہنچادئے۔اسکے بعد اکاؤنٹ آفس جاکر کچھ ٹیچرز کے جی پی فنڈ کیسیز اور کچھ ٹیچرز کے پےسلپ سسٹم سے حاصل کئے۔
اسکے بعد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس مردانہ گئے جہاں پر پروموشن پراسیس کا جائزہ لیا اور دو گھنٹے مسلسل پروموشن کے حوالے سے ڈسکشن کیا اور کل دوبارہ ڈی ای او صاحب کے ساتھ اسکے بارے میں تفصیلی نشست کروں گا۔۔
آج کی اپڈیٹس تفصیل آپ کے ساتھ وائس پیغام کے ذریعے شئیر کروں گا انشاللہ ۔۔
شکریہ
ملک حاجی رحمن صدر آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ھنگو و صدر اگیگا ھنگو

Address

Hangu
26190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APTA Hangu Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category