Babar Mela Hangu

Babar Mela Hangu بابر میلہ ہنگو

30/07/2026

13 صفر مجلس بی بی سکینہ 2026 بابر میلہ ہنگو
مکل ویڈیو مجلس کی انشاء اللہ بہت جلد لارہے ہیں آپکے خدمت میں ہمارے چینل پہ۔۔۔
please like and share our page and channel
Youtube Channel:
https://youtube.com/.786?si=mUUuRN2kexARBZh8

゚viralシ




























29/07/2026

وا خیالی اکبرا سترگے کا آسکے ۔۔۔۔۔ ذاکر نجات حسین
بی بی سکینہ مجلس بابر میلہ ہنگو ۔۔Part 1

22ویں مجلسِ عزاءبسلسلۂ شہادت حضرت بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا📍 مقام: امام بارگاہ قصرِ علمدار، بابر میلہ، ہنگو📅 تاریخ: 1...
28/07/2026

22ویں مجلسِ عزاء
بسلسلۂ شہادت حضرت بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا
📍 مقام: امام بارگاہ قصرِ علمدار، بابر میلہ، ہنگو
📅 تاریخ: 13 صفر المظفر 1448ھ
بروز منگل، 28 جولائی 2026ء
⏰ وقت: سہ پہر 3:00 بجے
🎙 خطباء کرام:
علامہ عامر حیدر شمسی صاحب
علامہ سبیل حسین مظاہری صاحب (مقامی علماء)
🎤 ذاکرین:
ذاکر نجات حسین
ذاکر عبدالباسط (مقامی ذاکرین)
تمام ماتمی دستوں، مومنین و مومنات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ مجلسِ عزاء میں بھرپور شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔
لنگرِ امام حسینؑ کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے، جبکہ مجلس کے اختتام پر واپسی کے لیے ٹرانسپورٹ بھی مہیا کی جائے گی۔
اگر آپ کسی وجہ سے مجلس میں تشریف نہیں لا سکتے تو Sadaqat Hussain Mutahhri Official فیس بک پیج پر براہِ راست نشریات کے ذریعے مجلس میں ضرور شامل ہوں۔
منجانب:
آئی ایس او، انجمن محبانِ اہلِ بیتؑ، نوجوانانِ قوم بابر میلہ

نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔تدفین: سیدانوں بانڈہ ہنگو
25/07/2026

نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔
تدفین: سیدانوں بانڈہ ہنگو

21/07/2026
13/05/2026

Empowering young minds through advanced learning activities, self-introductions, and projector-based presentations — building confidence, creativity, and communication skills for the future.

Address

Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar Mela Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share