DMS Doaba Hangu

DMS Doaba Hangu school & college

BISE Kohat Result Day: 22/08/2023InshaAllah 3:00PM
18/08/2023

BISE Kohat
Result Day: 22/08/2023
InshaAllah 3:00PM

DATE SHEET FOR ANNUAL EXAMINATION 2023
30/03/2023

DATE SHEET FOR ANNUAL EXAMINATION 2023

11/03/2023

Admissions are open From class Nursery to class 9th in Doaba model girls section
Full cooperation with poor peoples and orphan guys.
Contact No(03000595867..03028002340)

جیسا آپ کو معلوم ہے کہ جدائی زندگی کا حصہ ہے کل ہم سے ہمارے دل کے ٹکرے جدا ہو رہے ہیں۔۔                           اس میں...
09/03/2023

جیسا آپ کو معلوم ہے کہ جدائی زندگی کا حصہ ہے کل ہم سے ہمارے دل کے ٹکرے جدا ہو رہے ہیں۔۔
اس میں بعض طلباء ایسے بھی ہے جنھوں نے ہمارے سکول میں آٹھ (8) سال گزارے ہیں اور طویل عرصے کے بعد وہ تمام کل ہم سے رحصت ہونے والے ہیں اور ہمارے دعا ہے کہ" اے اللّٰہ وہ سب طلباء اپنے مقصد میں کامیاب کرینگے٬اپنے والدین اور معاشرے کےلئے اچھے کام کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں"۔
آمین ثم آمین

Doaba Model School Doaba

27/02/2023

دوآبہ ماڈل سکول دوآبہ کے سینئر طالب علم نے محترم جناب پرنسپل محمد اسحاق سر کے بارے میں ایک زبردست یعنی حوبصورت اواز میں ان لوگوں کا ذکر کیا گیا جن لوگوں نے غلط کمینٹوں اور فیک پوسٹوں
کو شئیر کرنے پر ایک نظم بنایا ہیں۔

ہم اپنے سب طلباء کو دل کی گہرایوں سے شکریہ ادا کرتے ہے کہ اس مشکل حالات میں ہمارے ساتھ دیا ۔
بآواز گرانہ محترم شاعر

25/02/2023

لوگوں کی غلط پرپیگنڈوں اور فیک ویڈیو کی وجہ سے جناب پرنسپل محترم محمد اسحاق سر اور استاد محمد عمیر سر کو کچھ دنوں پہلے گرفتار کیا۔
الحمداللہ ثمہ الحمداللہ بمورخہ 24-02-2023 کو باحیریت سے رہا ہوگئے اور رہائی پر سکول کے معزز اساتذہ کرام اور طلباء نے ان کی آنے پر بھرپور استقبال اور حوش آمدید کا اظہارِ کیا۔


-

23/02/2023

(ایک پر زور مطالبہ)
بمورخہ 21-02-2023-کو دوآبہ ماڈل سکول دوآبہ اینڈ کالج دوآبہ کے عادل نامی طالب علم نے سکول ھذا کے پرنسپل صاحب اور ایک ٹیچر پر ایک FIR کاٹی جس میں انھوں نے الزام کیا کہ"پرنسپل صاحب کے کہنے پر عمیر نامی ٹیچر نے مجھ پر تشدد کیا"متعلقہ پولیس نے قانونی کاروائی عمل میں لاکر سکول ھذا کے پرنسپل محترم محمد اسحاق صاحب اور ٹیچر عمیر صاحب کو گرفتار کرلیا-
دوآبہ ماڈل سکول دوآبہ اینڈ کالج دوآبہ کے طلباء کرام اپنے اساتذہ کو فوری انصاف دلانے کےلئے بمورخہ 22-02-2023 کو پولیس سٹیشن دوآبہ کے سامنے ایک پرامن احتجاج اور اپنا مطالبہ منوانے کےلئے مظاہرہ کر رہے تھے-مظاہرے کے دوران D.S.P٫S.H.O اور ٹریفک پولیس نے مظاہرین (اساتذہ کرام اور طلباء)پر غیر قانونی لاٹھی چارچ اور تشدد کرکے قانون کو اپنے ہاتھ میں لیا-
لہذا ہم حکام بالا سے پولیس کی اس غیر قانونی عمل پر ان کے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں اور اپنا حق مانگتے ہیں۔

22/02/2023

ہم اپنے اساتذہ کرام کی عزت بچانے کےلئے سکول کے تمام طالب علموں نے پرامن احتجاج کیا اور کہا " کہ اساتذہ کرام کو عزت دو عزت دو " کیونکہ تمام اساتذہ کرام ہمارے لیے قابل احترام اور معزز ہیں۔
ہم اپنے پرنسپل محترم محمد اسحاق سر کے ساتھ اس مشکل وقت میں اس کے ساتھ شانہ بشانہ ر ہو اور رہونگا۔۔
Model School Doaba

Kohat board.
26/01/2023

Kohat board.

Chemistry paper (Class 9th)Muhammad Ishaq son of samad Khan Student of Doaba Model School Doaba
04/01/2023

Chemistry paper (Class 9th)
Muhammad Ishaq son of samad Khan
Student of Doaba Model School Doaba

01/01/2023

Position's holders of DMS Doaba Hangu

Address

Doaba
Hangu

Telephone

+923000595867

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DMS Doaba Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share