11/09/2026
🧪✨ Chemistry Multimedia Class – Class 10th
آج Sir Hazrat Bilal نے کلاس 10th کے طلبہ کو Alkanes, Alkenes اور Alkynes کا topic ملٹی میڈیا کے ذریعے نہایت آسان اور دلچسپ انداز میں سمجھایا۔ 📚🔬
طلبہ نے نہ صرف اس activity کو بہت enjoy کیا بلکہ concepts کو بھی آسانی سے سمجھا۔ 😊👏