𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄

𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄

Share

"Welcome to [Hangu City School] – learning, growing, and achieving together."

Photos from 𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄 's post 02/06/2026

ہنگو سٹی سکول میں" تعلیم ممکن اسکالرشپ پروگرام" کے طلبہ کے لیے ایک تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں پرنسپل سرمد انعام صاحب نے طلبہ سے گفتگو کی اور بتایا کہ آج کے دور میں Skill کی کیا اہمیت ہے۔ انھوں نے بتایا کہ جدید دنیا میں ڈگری سے زیادہ صلاحیت کی مانگ ہے اور کام یاب شخص وہی ہے جو اپنے کام میں مہارت رکھتا ہو۔ اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے شرکا کو کامیابی دلانے والی چار عادات سے بھی روشناس کرایا۔
سیشن کے اختتام پر شرکا کے لیے کھانے کا انتظام کیا گیا۔
𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄
03379695395

Photos from 𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄 's post 28/05/2026

سٹی سکول ہنگو کا درخشاں مستقبل
𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄
03379695395

24/05/2026

This month, Ubaidullah got the Best Character Certificate.
I hope another student gets this award next month.
𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄
03379695395

Photos from 𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄 's post 24/05/2026

درخشاں مستقبل
𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄
03379695395

16/05/2026

ہنگو سٹی سکول کا درخشاں مستقبل
𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄
03379695395

14/05/2026

درخشاں مستقبل

Photos from 𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄 's post 12/05/2026

ہنگو سٹی سکول کے طلبہ کے لیے ایک تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں لیکچرر یعقوب صاحب نے طلبہ سے گفتگو کی اور انھیں Work Ethics سے متعارف کروایا۔ انھوں نے Work Ethics کے مختلف پہلوؤں جیسے کہ کردار، رویے اور ابلاغ کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی اور بتایا کہ ان اوصاف کی بدولت فرد جلدی ترقی کر سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے پیشہ ورانہ ذہنی تناؤ کو کم کرنے کے لیے مفید تجاویز بھی دیں۔
نشست کے اختتام پر شرکا کے لیے پُرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔
𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄
03379695395

11/05/2026

Hangu City School Student - Expressing Views on Welcome Day
𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄
03379695395

Photos from 𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄 's post 08/05/2026

Students of Hangu City School read an English newspaper daily at a specific time. This habit is not just a way to pass time, but a treasure of knowledge. Through the newspaper, they not only stay informed about national and international affairs, but also broaden their thinking.
𝐇𝐀𝐍𝐆𝐔 𝐂𝐈𝐓𝐘 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋 & 𝐂𝐎𝐋𝐋𝐄𝐆𝐄
03379695395

Want your school to be the top-listed School/college in Hangu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Hangu City School And College Near Hangu Medical Complex Thall Road Hangu
Hangu
26190