Smart score test series

Smart score test series

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Smart score test series, School, The Kids University Doaba, Hangu.

14/11/2022
26/10/2022

معزز سکولز، اکیڈمی اونرز اور ٹیچرز صاحب/صاحبہ متوجہ ہو۔ ہماری ٹیم میٹرک اور انٹر کے ہر سال نیو ٹیسٹ سیشن نئی پالیسی کے مطابق تیار کرتی ہے۔

اس سال بھی KPK بورڈز کے نئے پیپر پیٹرن کے عین مطابق میٹرک کی سیریز تیار کی گئی ہے۔

اس سیریز میں سائنس گروپ کے تمام سبجیکٹس( فزکس، کیمسٹری، بایولوجی، میتھ، انگلش، اردو، اسلامیات، مطالعہ پاکستان) کے ٹیسٹ فراہم کئے جائیں گے۔

ان تمام سبجیکٹس کے چیپٹر وائز، ہاف بک، فل بک ٹیسٹ فراہم کیے جائیں گے۔

ٹیسٹ سیریز pdf فارمیٹ میں اور سلیبس و ڈیٹ شیٹ word فارم میں مہیا کی جائے گی۔

ادارے کا نام اور مونو گرام تمام ٹیسٹوں پر لگا کر دیا جائے گا۔
آپ سنگل سبجیکٹ کے ٹیسٹ بھی لے سکتے ہیں۔

مکمل ٹیسٹ سیشن (نہم و دہم) ادارے کے نام، مونو گرام اور مکمل ٹیسٹ پلان کے ساتھ۔
مزید تفصیلات کیلئے آپ ہمارے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
+92 3005668482
Call: 03328666855 ( From 09 am to 06 PM)

Photos from Smart score test series 's post 22/10/2022

خیبر پختونخواہ کے معزز سکولز اکیڈمیز اونرز اور اساتذہ کرام متوجہ ہو۔ 📌الحمداللہ پچھلے سال سے ہماری ٹیسٹ سیریز(کے۔پی۔کے) کے بے شمار اداروں نے استعمال کی جس سے ان کا رزلٹ 💯 فیصد شاندار رہا۔اب نئے سیشن کیلئے دوبار نئی ٹیسٹ سیریز تیار کی ہے۔

🛡️ اب آپ کو پورے سیشن میں اپنے ادارے میں میٹرک کیلئے نا پلان بنانے کی ضرورت پڑے گی اور نا ہی ٹیسٹ کمپوز کروانے کی ضرورت ہو گی
اور پرانے طریقے ہاتھ سے بنائے ہوئے ٹیسٹوں سے جان چھڑائیں اپنے ٹیچرز کو فری کریں تاکہ وہ اسٹوڈنٹ پر زیادہ توجہ دیں اور آپکے ادارے کا رزلٹ بہترین ہو۔
📌اپنے ادارے میں انتہائی خوبصورت فارمیٹ میں بنائی گئی ٹیسٹ سیریز نافذ کریں جس سے اسٹوڈنٹ اور والدین پر آپ کے ادارے کا اچھا تاثر پڑے گا۔
👈 ہماری جانب سے بنے بنائے سلیبس، شیڈولز اور ٹیسٹ آپ کو آپ کے ادارے کے نام اور مونو گرام کے ساتھ ملیں گے !
نہم و دہم کلاس کے اقسام کے ٹیسٹ پیپرز ہے جس میں چیپٹر وائز ٹیسٹ ۔ ہاف بک اور بک ٹیسٹ ہے

🛡️نہم و دہم کلاس تمام مضامین کے
⏪ٹیسٹوں کا سلیبس۔
⏪ٹیسٹوں کےسمپل پیپرز
⏪اور تمام ٹیسٹوں کا شیڈول

📲مزید تفصیلات کیلئے آپ ہمارے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
0332-8666855👈

05/10/2022

Want your school to be the top-listed School/college in Hangu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

The Kids University Doaba
Hangu
26000