14/08/2026
جشنِ آزادی کی مناسبت سے ضلع ہنگو کے مختلف اسکولوں میں پروقار تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جہاں طلبہ و طالبات اور اساتذہ نے ملی جوش و جذبے کے ساتھ پاکستان کی آزادی کا دن منایا۔ 🇵🇰💚
#14اگست #پاکستان