23/08/2024
ہنگو پبلک سکول اینڈ کالج ہنگو
سکالر شپ ٹیسٹ اب 26 august کے بجائے 27 august کو ہوگا۔
Hangu public school and college Hangu (official page)
23/08/2024
ہنگو پبلک سکول اینڈ کالج ہنگو
سکالر شپ ٹیسٹ اب 26 august کے بجائے 27 august کو ہوگا۔
30/03/2024
Annual Prize distribution ceremony 2023-24
Congratulations to all position holders and winning best performance award in different categories.
Here are the highlights of Annual awards distribution ceremony #2024
آج اینول ڈے ہنگو پبلک سکول اینڈ کالج میں منعقد ہوا، جس میں کامیاب ہونے والے طلباء اور طالبات اور انکے والدین نے شرکت کی، ) سالانہ تقریب تقسیم انعامات پرنسپل ڈاکٹر ہاشم خان اور شبیراحمد خان سیکرٹری بورڈ آف گورنرز ہنگوپبلک سکول اینڈ کالج کے زیرنگرانی میں منعقد کی گئیں۔ پوزیشن ہولڈرز اورسالانہ نتائج میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ پرنسپل اور سیکرٹری نے تمام اساتذہ اور سکول منجمنٹ کے انتھک محنت سے کامیاب ہونے والے تمام طلباء وطالبات کو مبارکباد پیش کیا۔ ہمارا مشن ان بچوں کو بہترین انسان اور شہری بنانے کے لیے انکی تربیت کرنی ہے۔ انکو ذمہ داری کیساتھ زندگی گزارنے کے گُر سکھانے ہیں اور انکو انکے زندگی کے بنیادی مقاصد اور ان مقاصد تک پہنچنے کے لئے انکی بہتر تربیت کرنا ہے۔آپ کا اپنا ادارہ ہنگو پبلک سکول اینڈ کالج ہنگو علاقہ بھر میں اپنی نوعیت کا منفرد ادارہ ہے۔یہ ایک ایسا تعلیمی ماحول مہیا کرتا ہے۔ یہاں پر ہر طالب علم بھر پور اعتماد کے ساتھ ساتھ کامیابی کی جانب رواں دواں ہے۔یہ ہمارا اور والدین کا مشترکہ خواب ہے۔جو الحمداللہ 🤗 ہنگو پبلک سکول اینڈ کالج کی انتظامیہ پورا کر رہی ہیں۔ہم ان والدین کے مشکور ہیں۔ جنہوں نے ہنگو پبلک سکول اینڈ کالج ہنگو کا انتخاب کیا۔ہم بھر پور محنت 🙂 کر کے آپ کی تواقعات پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔الحمداللہ والدین کا ہمارے اوپر %100 اعتماد ہے۔👍🏻 آئیں ہم مل کر اپنے بچوں کی شخصیت کی تعمیر کریں🤗
Admission open
08/12/2023
Some clik in sports gala
19/10/2023
11/10/2023
Date Sheet of SSC-Annual-II Exam-2023
05/10/2023
Happy Teacher's day
To all respected teachers
13/09/2023
MBBS/BDS Seats Distribution for Session 2023-2024
محترم والدین/سرپرست،
السلام علیکم!
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
تعطیلات کے بعد سکول بروز جمعہ 1 ستمبر 2023 سے دوباره درس و تدریس کے لیے ( نرسری ٹو سیکنڈ ائیر) کھلا رہے گا۔ تمام طلباء و طالبات 7:30 کو اپنی حاضری یقینی بنائیں : چھٹی جمعہ کے دن 10:50 بجے ہو گی ۔ باقی دنون میں چھٹی 12:30 بجے ہو گی
شکریہ
Hangu public school & College Management
24/08/2023
Open Day For Hangu Students iN HPS&C on 26 August at 9 AM