16/08/2026
دوست سکول سسٹم کے ننھے شاہینوں نے "سلامت وطن" کے نام پر جو شاندار ٹیبلو پیش کیا، اس نے ہر دل کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔
چھوٹے ہاتھ، بڑا پیغام: "ہمارا وطن، ہماری جان"
اللّٰہ ہمارے بچوں اور ہمارے پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین