Hangu Campus! 🎉 The inauguration of our Sports Gala! 🏆 "
Hangu Students Welfare Society - HSWS
KUST Hangu Campus Society
27/11/2025
Today in our Microbiology lab, under the supervision of subject teacher Mr. Umar Zeb sir, students observed different types of plant cells under the microscope. The activity involved hands-on participation, where students prepared their own slides and examined the following cell types:
🌱 Onion cells
🥕 Carrot cells
🍃 Leaf cells
⚪ Radish cells
🥒 Cucumber cells
Students closely observed important plant cell structures and the effects of staining on it.
Their active participation made the practical session highly successful. The students expressed great happiness and satisfaction.
27/11/2025
Students For Liberty – Khyber Region organized an insightful Samvad on “Human Respect: The Journey from Coercion to Persuasion” on 25 November 2025 at KUST Campus, Hangu.
The session was led by our Senior Local Coordinator Muhammad Saud, who highlighted how theft, violence, and fraud undermine happiness, harmony, and prosperity. He further emphasized the importance of choosing persuasion over coercion to build a peaceful and respectful society.
🧠 The discussion encouraged critical thinking, mutual respect, and explored how a culture of persuasion can create long-lasting positive change.
We were honored to have the Director of the Institute join us, who appreciated our efforts—especially the leadership of Muhammad Saud—for bringing such an interactive and meaningful event to the students.
✨ Grateful for the participation, energy, and thoughtful dialogue.
20/11/2025
*ہم ڈروان اٹیک کے خلاف ہیں کیونکہ:*
- یہ ایک غیر انسانی عمل ہے جو بے گناہ لوگوں کو نشانہ بناتا ہے
- یہ ایک غیر اخلاقی عمل ہے جو انسانیت کے خلاف ہے
- یہ ایک غیر قانونی عمل ہے جو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتا ہے
*ہم ڈروان اٹیک کے خلاف ہیں
#ہنگو کیمپس
"شکریہ!
ہم آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
18/11/2025
*ہنگو کیمپس کے طلباء کا احتجاج: مطالبات پر توجہ کی ضرورت*
آج ہنگو کیمپس کے طلباء نے اپنے بنیادی مسائل کے حل کے لیے احتجاج کیا، لیکن افسوس کہ اس کا کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔ کیمپس میں طلباء کو بنیادی سہولیات کی شدید کمی کا سامنا ہے، جن میں پانی کی عدم دستیابی، نامناسب کلاس رومز، ہاسٹل کی عدم دستیابی، ٹرانسپورٹ کی کمی، بجلی کی عدم دستیابی، وائی فائی کی عدم دستیابی، غیر مناسب سٹاف، اور کیمپس میں کلاس کے لیے مناسب جگہ کی کمی شامل ہیں۔
ہم طلباء کے اس احتجاج کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ یونیورسٹی انتظامیہ فوری طور پر اس مسئلے پر توجہ دے اور طلباء کے مسائل کا حل نکالے۔
طلباء کے متفقہ فیصلے کے مطابق، کل سے کیمپس میں دھرنا دیا جائے گا جب تک کہ ان کے مطالبات منظور نہیں کیے جاتے۔ ہم تمام طلباء سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس احتجاج میں بھرپور شرکت کریں اور اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں۔
*مطالبات:*
- کیمپس میں پانی کی سہولت فراہم کی جائے
- مناسب کلاس رومز کا انتظام کیا جائے
- ہاسٹل کی سہولت فراہم کی جائے
- ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کی جائے
- بجلی کی سہولت فراہم کی جائے
- وائی فائی کی سہولت فراہم کی جائے
- سٹاف کی کمی کو پورا کیا جائے
- کیمپس میں کلاس کے لیے مناسب جگہ کا انتزام کیا جائے
آج کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں ہنگو کیمپس کے طلبہ کے صدر محمد فیاض نے اپنے کیمپس کی شاندار نمائندگی کرتے ہوئے قیادت کا بہترین مظاہرہ کیا۔ ہمیں فخر ہے کہ وہ نہ صرف اپنے کیمپس کے حقوق کے لیے مسلسل جدوجہد کر رہے ہیں بلکہ آج انہوں نے یونیورسٹی کے دیگر طلبہ کے جائز مطالبات کے لیے بھی ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر اتحاد اور قیادت کی ایک نئی مثال قائم کی۔ ان کی ولولہ انگیز قیادت نے طلبہ میں ایک نیا حوصلہ اور جوش پیدا کیا ہے۔ انشاءاللہ ہم اسی جذبے کے ساتھ حق اور سچ کا ساتھ دیتے رہیں گے۔
ہنگو کیمپس کے مسائل پر اہم ملاقات
ہنگو کیمپس کے مسائل کے حوالے سے ایک اہم ملاقات منعقد ہوا جس میں صوبائی وزیر تعلیم مینا خان افریدی، ایم این اے یوسف خان، اور ہنگو کیمپس کے صدر محمد فیاض نے شرکت کی۔
اجلاس میں ہنگو کیمپس کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر تعلیم مینا خان افریدی نے کہا کہ:
✅ صوبائی حکومت کی جانب سے ہنگو کیمپس کے مسائل کے حل کے لئے بھرپور کوشش کی جائے گی اور حتی المقدور فنڈز فراہم کیے جائیں گے۔
✅ کوہاٹ یونیورسٹی سے متعلق مسائل کے حل کے لئے وائس چانسلر ڈاکٹر سید زفر الیاس کو فوری احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
✅ ہنگو کیمپس کے طلبہ کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔
✅ صوبائی وزیر تعلیم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ جلد ہنگو کیمپس کا دورہ کریں گے، طلبہ سے براہِ راست ملاقات کریں گے اور ان کے تمام مسائل سن کر عملی اقدامات کریں گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Hangu
26190