31/08/2025
Muslim Public High School & College Bahadur Banda Hangu
علم وہ نہیں جو آپ نے سیکھا ہے
علم تو وہ ہے
جو آپ کے عمل و کردار سے ظاہر ہو
31/08/2025
25/07/2025
*تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوہاٹ کے تحت ایس ایس سی (حصہ اول) 2025 کے سالانہ امتحانات کا نتیجہ 29 جولائی 2025 بروز منگل کو دوپہر 12 بجے باضابطہ طور پر جاری کیا جائے گا_*
نیا اسلامی سال مبارک ہو!
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ نیا سال ہمارے لیے، ہمارے پیاروں کے لیے اور پوری امت مسلمہ کے لیے خیروبرکت، امن و سکون اور ہدایت کا ذریعہ بنے۔
آئیں! اس نئے سال کا آغاز توبہ، نیکی، محبت اور وحدت کے جذبے کے ساتھ کریں۔
محرم، صبر، قربانی اور وفا کی یاد دلاتا ہے۔
11/06/2025
پیارے طلباء!
ہمیں امید ہے کہ آپ سب نے عید الاضحٰی کی چھٹیاں اپنے اہل خانہ کے ساتھ بھرپور طریقے سے گزاری ہوں گی۔
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید کی تعطیلات کے اختتام پر مسلم پبلک ہائی اسکول انشاء اللہ بروز جمعرات، 12 جون 2025 کو دوبارہ اپنے معمول کے اوقات کے مطابق کھلے گا۔
اب وقت ہے کہ ہم تازہ دم اور مکمل تیاری کے ساتھ تعلیمی سفر دوبارہ شروع کریں۔ ہم آپ سب کو اسکول میں دیکھنے کے لیے بے تاب ہیں۔
05/05/2025
Important News
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکتہ۔
کل یکم مئی کو یوم مزدور کی مناسبت سے عام تعطیل ھوگی اور تمام تعلیمی ادارے بند رھیں گے ۔
شکریہ
Muslim School & College Hangu
05/03/2025
❣️❣️Today Annual Exam 2025 First Paper❣️
💯 Muslim Public High School & College Bahadur Banda Hangu 💯
............Class K.G to 8th..........
05/02/2025
*_مسلم پبلک ہائی سکول بہادر بانڈہ ہنگو_*
اسلامی جمعیت طلبہ ہنگو کا یوم یکجہتی کشمیر کانفرنس اور اردو تقریری مقابلے کے تصویریں جھلکیاں۔
🥰🥰
السلام و علیکم
پرنسپل فرحان صاحب کی والدہ وفات پا گئی ہے اس لیے کل اسکول بند رہیگا
اللہ انکی مغفرت فر مائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین