Peers Group of Colleges

Peers Group of Colleges WE provide a skills based learning ....

Salam to All the Teachers ....Happy Teachers Day
04/10/2024

Salam to All the Teachers ....
Happy Teachers Day

02/07/2024
Happy Mother's Day
12/05/2024

Happy Mother's Day

Jumma Mubarak to all Muslims.❤️
10/05/2024

Jumma Mubarak to all Muslims.❤️

Best of luck students for papers
07/05/2024

Best of luck students for papers

جبر سہہ لیتا ہوں مجبور ہوں میں میرا مطلب ہے کہ مزدور ہوں میں -----عالمی یوم مزدوراں--------
30/04/2024

جبر سہہ لیتا ہوں مجبور ہوں میں
میرا مطلب ہے کہ مزدور ہوں میں
-----عالمی یوم مزدوراں--------

20/03/2024

السلام علیکم!
خوشخبری!
اہل علاقہ اور طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ (پئیرز کالج ہلہ نور کیمپس) 15 اپریل، 2024 ، بروز سوموار سے (فرسٹ ائیر پری فری کلاسز + پری ریگولر کلاسز کا باقاعدہ آغاز کر رہا ہے۔ میٹرک کے امتحان سے فارغ ہونے والے طلباء پری کلاسز میں شرکت کر سکتے ہیں۔ انشاء اللہ کالج دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق جدید اورمعیاری تعلیم فراہم کرے گا۔ ہم آپ کی شرکت کے بے حد مشکور ہوں گے۔ ہم آپ کی شرکت کے تہہ دل سے منتظر ہیں۔
منجانب:
پئیرز کالج ہلہ نور کیمپس
رابطہ نمبر #
0300 0845599

20/03/2024

السلام علیکم!
خوشخبری!
اہل علاقہ اور طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ (پئیرز کالج ہلہ نور کیمپس) کمپیوٹر شارٹ کورسز کا آغاز کر رہاہے۔ ٹیکنیکل ایجوکیشن دور حاضر کی اشد ضرورت ہے۔ اب آپ کو آپ کے اپنےعلاقہ میں معیاری ٹیکنیکل ایجوکیشن (کمپیوٹر شارٹ کورسز) کی صورت میں میسر ہو گی۔
منجانب:
پئیرز کالج ہلہ نور کیمپس
رابطہ نمبر #
0300 0845599

20/03/2024

السلام علیکم!
خوشخبری!
اہل علاقہ اور طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ (پئیرز کالج ہلہ نور کیمپس) میٹرک کے امتحان سے فارغ ہونے والے طلباء کے لیے 20 مارچ 2024 سے فری سائنس پریکٹیکلز کروانے کا آغاز کر رہا ہے۔ طلباء کو جدید اپریٹس کے ساتھ انتہائی قابل اور محنتی اساتذہ پریکٹیل کروائیں گے۔ طلباء سے یہ گزارش ہے کہ وہ فری پریکٹیکل کرنے کے لیے کالج تشریف لائیں! انشاء اللہ وہ کالج سے بہترین استفادہ حاصل کریں گے۔
منجانب:
پئیرز کالج ہلہ نور کیمپس
رابطہ نمبر #
0300 0845599

Address

Halla, P/o Same, Tehsil Pattoki, Dist Kasur
Halla

Telephone

+923000845599

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peers Group of Colleges posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Peers Group of Colleges:

Shortcuts

Share

Category