IDeal Public School Halani

IDeal Public School Halani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IDeal Public School Halani, School, Back side of Abbasi CNG old Railway Track Halani, Halani.

IDEAL Public School Halani aims to provide quality education of an international standard. We aim for excellence through...
10/12/2022

IDEAL Public School Halani aims to provide quality education of an international standard. We aim for excellence through quality management, quality training and quality teaching, bringing benefit to our students, the community and the wider world.✍️🌹🤲❤️✍️⭐⭐🌟💯

31/07/2022

Back to School from Monday
سومر کان اسڪول کلي ويندو.
Dear Parents,
It is to inform you that new academic session 2022-23 will commence from
Monday 1st August 2022.
Kindly make sure the presence of your child on regular basis as per timings mentioned below :
Pre School Timings: 8:00 A.M to 12:30 P.M
Class Nursery to Eight VIII Timings: 8:00 A.M to 1:30 P.M Management
Ideal public School Halani

10/11/2021

آئڊئيل پبلڪ اسڪول هالاڻي اوهان جي ٻارن جو مستقبل

13/10/2021
22/05/2021

اے محبت میں ناکامی کا ماتم منانے والوں
آٸو ان سے محبت کریں جو ہم سے ایک ما۽ سے 70 ستر گناہ زیادہ پیار کرتا ہے

17/05/2021

آئيڊيل پبلڪ اسڪول هالاڻي اڱارو 18 مئي 2021 کان نرسري کان مئٽرڪ ڪلاس تائين ھوم ورڪ لاء صبح جو اٺين کان منجهند جو هڪ وڳي تائين ايس او پيز تحت کليل رھندو!!

13/05/2021

سڄي دنيا جي مسلمانن کي آئيڊيل پبلڪ اسڪول هالاڻي جي اسٽاف ۽ پرنسپال سائين اشفاق علي خاصخيلي جي طرفان عيد مبارڪ

09/05/2021

یا میرے رب آج کی رحمتوں والی رات جس رات اپنے محبوب دونوں جہاں کے سردار
میرے پیارے پیغمبر جسے آپ نے ہمارے لیے رحمت کرکے بیجہا
جن کی وجہ سے ہم جانوروں میں سے انسان بنے امت مسلمیہ کے سردار حضرت محمد صہ جن کے ذریعی آپ نےہمارے ہان ایک اعلی قسم کی درسگاہ جس جیسا علم دنیا کی کوٸی طاقت نہیں دے سکتی کہتے ہیں علم سمندر ہےپر جو درسگاہ آپ نے ہمارے ہان نبی اکرم صہ کے ذریعی بہجہی ان کا ایک ایک الفاظ دنیا کی سارے سمندر کی گہرایون کو ہلا کر رکہ دیتی ہے
بیشک آپ نے اپنے پیارے پیغمبر کے ذریعی ہمارے پاس اپنا پیارا کلام پاک ٢٧ رمضان المبارک کو بیجہا
ای میرے رب اس رات کے صدقے ہمیں بخش دے
میں جانتا ہوں میں با واقف ہوں کے ہم تیری بتاٸی ہوٸی راہ پے نہ چل سکے ہیں پر آپتو راحمین ہیں آپ تو ایک ما۽ سے ستر ٧٠گناہ زیادہ اپنے بندے سے پیار کرتے ہیں۔اپنے پاک کلام کے صدقے سیدہی راھ پے چلنے کی توفیق عطا فرما
آج خوش قسمتی سے ساری دنیا جو آپ نے بناٸی ہے ان میں ما۽ کا دن منایا جا رہا ہے وہ ما۽ جو ٩ مہینے پیٹ میں رکہ کر تیرے کاٸنات میں بیجہتی ہے وہ ما۽ جو پيدا ہوتے ہی بچے کو چپ کرواتے وقت یہ بتاتی ہے کے رب ایک ہے اس کے علاوہ کوٸی دوسرا نہیں ہے وہ ہی اکیلا عبادت کے لاٸق ہے
وہ میں جو تیرے پیغمبروں کو تیری کاٸنات میں لانے کا ذریعہ بنی آپ کو اس ما۽ کا واسطہ آپ کو سارے عظیم ماٸون کا واسطہ آپ کو حضرت بیبی حواہ ,حضرت امہ عاٸشہ رضہ ,حضرت بیبی خدیجہ رضہ دونوں جہان کے عورتوں کے سردار حضرت بیبی فاطمہ رضہ کا واسطا ہمارے اوپر ہماری ماٸون کا سایا ان کی دعاٸون کا سایا بناٸے رکہے ان کی جو نیک تمناٸین ہیں اپنی اولاد کے لیے جس میں تو راضی تیرا محبوب راضی وہ سب قبول فرما
مجہے پتا ہے آپ کے در پے کسی چیز کی کمی نہیں
آپ نے حضرت یوسف عہ سلام کو مچہلی کے پیٹ میں زندہ رکہا
آپ نے حضرت ابراھیم عہ سلام کو آگ میں میوازات پہنچواٸے
آپ نے دریا نیل کو مٹی میں تبدیل کروایا کے آپ کا پیغمبر حضرت موسی عہ سلام وہان سے جا سکیں
بیشک بیشک آپ ہی عبادت کے لاٸق ہیں
آپ نے زمین میں سے سبزیان
جبلون میں سے دودہ کی نہریں
پاني میں سے ہیرے میں تیری دی ہوٸی کون کون سی نعمتون کا نام لون یا میرے رب ہمیں بہی اپنے خزانے میں سے عطا کر میرے مالک
یہ الفاظ کہتے ہوٸے ہمیشہ میری آنکہوں میں سے آنسون آ ٹپکتے ہیں کے کسی کو کسی بندے کا محتاج نہ کر😥

08/05/2021

میری طاقت 💓 میرا ایمان💖

Address

Back Side Of Abbasi CNG Old Railway Track Halani
Halani

Telephone

03072813505

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IDeal Public School Halani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category