Jamia Tul Mohsanat Mansoorah - جامعۃ المحصنات منصورہ سندھ

  • Home
  • Pakistan
  • Hala
  • Jamia Tul Mohsanat Mansoorah - جامعۃ المحصنات منصورہ سندھ

Jamia Tul Mohsanat Mansoorah - جامعۃ المحصنات منصورہ سندھ بہترین معاشرے کے قیام کے لئے ایسی باعمل مسلمان طالبات تیار کرنا جو دینی و عصری علوم سے آراستہ ہوں

جامعۃ المحصنات “منصورہ سندھ”
ہمارا عزم علماء کی سرزمین میں علم کا علم بلند رکھنا ہے

صوبہ سندھ برصغیر کے قدیم ترین ورثہ اور جدید ترین معاشی وصنعتی سرگرمیوں کا مرکز ہے۔سندھ کے قدیم شہر ہالا ضلع حیدرآباد میں ایک بستی منصورہ واقع ہے جہاں پر ایک عظیم الشان درسگاہ جامعۃ العلوم الاسلامیہ منصورہ قائم ہے۔یہاں پر 1965 میں مدرسہ بنات قائم کیا گیا جو 2013 سے جامعۃ المحصنات ٹرسٹ کی زیر نگرانی آگیا ۔جامعہ میں ابتدائی طور پر صرف بنیادی دینی تعلیم دی جاتی رہی بعد ازاں پرائمری سے اوپر تعلیم کا آغاز ہوا۔الحمداللہ اب یہاں شہادۃ العامہ کی سند دی جاتی ہے جس کے لیے 2014 میں جامعات المحصنات منصورہ کا الحاق رابطۃ المدارس سے ہوگیاہے یوں نصف صدی قبل بویا گیا علم کا یہ پودا آج ایک تناور درخت کی صورت میں موجود ہے جس کے سائے میں نا صرف اس بستی بلکہ ارد گرد کے علاقوں کی بچیاں بھی زیور علم سے آرستہ ہورہی ہیں۔

تعمیر ملت سیکنڈری اسکول منصورہ (گرلز سیکشن) — ششماہی نتائج و تقسیم انعامات کی پروقار تقریب📌 MANSOORAH NEWS9.12.2025ہالا،...
09/12/2025

تعمیر ملت سیکنڈری اسکول منصورہ (گرلز سیکشن) — ششماہی نتائج و تقسیم انعامات کی پروقار تقریب
📌 MANSOORAH NEWS
9.12.2025
ہالا، سندھ:

جامعۃ العلوم الاسلامیہ منصورہ کے تحت چلنےوالےتعمیر ملت سیکنڈری اسکول (گرلز سیکشن) میں ششماہی امتحانات 2025ء کے نتائج کی مناسبت سے ایک پروقار اور بامقصد تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں نمایاں کارکردگی کے حامل طالبات میں اسناد اور انعامات تقسیم کیے گئے۔

اس خصوصی تقریب کے مہمانِ خصوصی محترمہ اقراء جنت صاحبہ (ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر IIمٹیاری) تھی
جنہوں نے انعامات تقسیم کیے اور طالبات کی حوصلہ افزائی فرمائی۔
اس موقع پر جامعۃ المحصنات کی پرنسپل اور اساتذہ کی تعلیمی و اخلاقی کاوشوں کو سراہا گیا۔ مقررین نے اساتذہ کی محنت، والدین کے تعاون اور طالبات کی لگن کو ادارے کی کامیابی کا اہم ستون قرار دیا۔

یہ تقریب نہ صرف نتائج کی نمائش کا موقع تھی بلکہ طالبات کی خود اعتمادی اور تعلیمی جذبے کو نئی جِلا دینے کا سبب بنی۔

🪀المنصورہ اسلامک میڈیا آفیشل
میڈیا سیل: جامعۃ العلوم الاسلامیہ منصورہ سندھ
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

09/12/2025
علم کی روشنی سے اجالا ہوگیا۔۔۔ وہی تعمیر ملت کا حوالہ ہوگیاکلاس کا خوبصورت منظر   Jamia Tul Mohsanat Mansoorah - جامعۃ ا...
05/12/2025

علم کی روشنی سے اجالا ہوگیا۔۔۔ وہی تعمیر ملت کا حوالہ ہوگیا
کلاس کا خوبصورت منظر

Jamia Tul Mohsanat Mansoorah - جامعۃ المحصنات منصورہ سندھ
المنصورہ اسلامک میڈیا آفیشل
میڈیا سیل: جامعۃ العلوم الاسلامیہ منصورہ سندھ
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

05/12/2025
05/12/2025
اعلان داخلہ سیشن 2024-25ء 1445-46ھ جامعۃ المحصنات منصورہ میں غیر رہائشی (مقامی) طالبات کا داخلہ جاری ہے۔خواہشمند والدین ...
21/04/2024

اعلان داخلہ سیشن 2024-25ء 1445-46ھ
جامعۃ المحصنات منصورہ میں غیر رہائشی (مقامی) طالبات کا داخلہ جاری ہے۔
خواہشمند والدین اپنی بچیوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں۔
Jamia Tul Mohsanat Mansoorah - جامعۃ المحصنات منصورہ سندھ
کوائف کی جانچ پڑتال اور انٹری ٹیسٹ کے بعد محدود نشستوں پر داخلے دیئے جائیں گے۔



24/11/2023

ہالا:جماعت اسلامی مٹیاری حلقہ خواتین کے تحت ہالا کورٹ روڈ سے پریس کلب تک لبیک یا اقصی ریلی نکالی گئی۔ ریلی جامعہ کی طالبات نے بھرپور حصہ لیا ۔

ہالا کے بعد یہ قافلہ ریلی کی صورت حیدرآباد میں غ زہ مارچ میں شرکت کے لیے روانہ ہوا۔
Jamia Tul Mohsanat Mansoorah - جامعۃ المحصنات منصورہ سندھ المنصورہ اسلامک میڈیا آفیشل

24/11/2023
26/10/2023

جامعات المحصنات پاکستان کے شعبہ آن لائن تدریس کے زیرِ اہتمام خصوصی لیکچر بموضوع مسئلہ فلسطین اور ہماری ذمہ داریاں کا انعقاد 14 اکتوبر 2023 بروز ہفتہ دوپہر 12:00 بجے بذریعہ زووم ایپ کیا جا رہا ہے۔ مقرر ہیں ڈاکٹر عالم خان، ڈائریکٹر سیرت چئیر، چئیرمین ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک سٹڈیز، شفا تعمیر ملت یونیورسٹی اسلام آباد۔ زووم کا لنک کمنٹ باکس میں موجود ہے۔


#الاقص

26/10/2023
19/08/2023

تقریب جشن آزادی ❤️🇵🇰 14 اگست

Jamia Tul Mohsanat Mansoorah - جامعۃ المحصنات منصورہ سندھ
المنصورہ اسلامک میڈیا آفیشل جامعۃ العلوم الاسلامیہ منصورہ سندھ

Address

Mansoorah Hala, Saeedabad Dist Matiari Sindh
Hala
70110

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:30
Wednesday 08:30 - 13:30
Saturday 08:30 - 13:30
Sunday 08:30 - 13:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Tul Mohsanat Mansoorah - جامعۃ المحصنات منصورہ سندھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Tul Mohsanat Mansoorah - جامعۃ المحصنات منصورہ سندھ:

Shortcuts

Share