01/07/2025
ان چھٹیوں میں آپ بھی اپنے بچوں کا فارغ وقت قیمتی بنا سکتے ہیں۔
ویڈیو میں نظر آنے والے بچے محمڈن کمپیوٹر اکیڈمی، ہجیرہ کے اسٹوڈنٹس ہیںجو یہاں بیسک اور آفس آٹومیشن کا کورس کر رہے ہیں۔یہ بچے اپنی ابتدائی کمپیوٹر ٹریننگ مکمل کر چکے ہیںجس میں ٹائپنگ پریکٹس، ماؤس کنٹرولنگاور کمپیوٹر کی بنیادی معلومات شامل تھیں۔پندرہ دن کے بعد اب یہ بچےMicrosoft Word (AI Affiliated Advanced Tool)پر مہارت حاصل کر رہے ہیں —جو کہ آج کی مارکیٹ اور ملازمتوں میں ایک بنیادی ضرورت بن چکا ہے۔ان بچوں کو کمپیوٹر بیسک اور آفس سے متعلقہر وہ چیز سکھائی جا رہی ہےجو آج کے دور، وقت اور حالات کی اہم ترین ضرورت ہے۔کیونکہ ہمارا مقصد صرف کمپیوٹر لٹریسی نہیں،بلکہ نئی نسل کو بدلتی دنیا کے ساتھ ہم آہنگ کرنا ہے —تاکہ وہ مستقبل کے ہر چیلنج کا اعتماد سے مقابلہ کر سکیں۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے بھیکل کے دورِ حاضر کے مطابق کمپیوٹر کی سکلز سیکھ سکیں،تو آپ بالکل درست جگہ پر ہیں۔محمڈن کمپیوٹر اکیڈمی، ہجیرہ میں داخلے جاری ہیںاور آپ اپنے بچوں کی ان چھٹیوں کو کارآمد بنا سکتے ہیں۔یاد رہے! ہمارے پاس انتہائی محدود نشستیں باقی ہیں۔زیادہ تر داخلے مکمل ہو چکے ہیں،صرف چند سیٹیں خالی ہیں۔First Come, First Serve کی بنیاد پر داخلے دیے جا رہے ہیں۔📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:0340-0820009یا آفس وزٹ کریں:بوائز کیمپس، محمڈن کالج، ہجیرہ آزاد کشمیر