Hope Poly Technical College Hajira

Hope Poly Technical College Hajira Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hope Poly Technical College Hajira, Education Website, Hajira.

21/03/2026
ہوپ پولی ٹیکنیکل کالج کا ایک اور سنہرا قدمہوپ پولی ٹیکنیکل کالج، جو ایک طویل عرصے سے آزاد کشمیر میں معیاری اور مثالی تعل...
17/01/2026

ہوپ پولی ٹیکنیکل کالج کا ایک اور سنہرا قدم
ہوپ پولی ٹیکنیکل کالج، جو ایک طویل عرصے سے آزاد کشمیر میں معیاری اور مثالی تعلیمی خدمات سرانجام دے رہا ہے، تعلیم کے میدان میں ایک اور سنہرا قدم اٹھاتے ہوئے اپنے طلبہ و طالبات کے لیے خوشخبری لے کر آیا ہے۔ ٹیکنیکل اور پیرامیڈیکل ایجوکیشن میں شاندار کامیابیوں کے بعد اب ہوپ پولی ٹیکنیکل کالج پیش کر رہا ہے بی ایڈ (B.Ed) ایجوکیشن 1.5 سالہ اور 2.5 سالہ پروگرامز۔
یہ پروگرامز جدید تعلیمی تقاضوں، تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی، اور عملی تربیت کے امتزاج سے ترتیب دیے گئے ہیں تاکہ مستقبل کے اساتذہ کو نہ صرف تدریسی مہارتیں فراہم کی جا سکیں بلکہ انہیں ایک کامیاب اور باکردار معلم بنایا جا سکے۔
ہوپ پولی ٹیکنیکل کالج کا نصب العین ہمیشہ سے نوجوان نسل کو معیاری تعلیم، مثبت اقدار اور روشن مستقبل کی جانب رہنمائی فراہم کرنا رہا ہے۔ بی ایڈ پروگرام کا آغاز اسی وژن کا تسلسل ہے، جس کے ذریعے تعلیم کے شعبے میں پیشہ ورانہ مہارت رکھنے والے اساتذہ تیار کیے جائیں گے جو معاشرے کی تعمیر میں مؤثر کردار ادا کر سکیں۔
اگر آپ تدریس کے شعبے میں اپنا مستقبل روشن دیکھنا چاہتے ہیں تو ہوپ پولی ٹیکنیکل کالج کا بی ایڈ پروگرام آپ کے خوابوں کی تکمیل کا بہترین ذریعہ ہے۔
ہوپ پولی ٹیکنیکل کالج — معیاری تعلیم، روشن مستقبل

ہوپ پولی ٹیکنیکل کالج ہجیرہ کے سابق طالبعلم شفقت نواز نے گلاسگو کیلیڈونین یونیورسٹی (Glasgow Caledonian University) سے م...
25/10/2025

ہوپ پولی ٹیکنیکل کالج ہجیرہ کے سابق طالبعلم شفقت نواز نے گلاسگو کیلیڈونین یونیورسٹی (Glasgow Caledonian University) سے ماسٹر آف سائنس ان کنسٹرکشن مینجمنٹ مکمل کیا
Well done 👍

27/06/2025
03/12/2024

ہوپ ٹیکنیکل کالج ہجیرہ کا طالب علم سردار فیضان عظیم جو تین روز قبل موٹر-سائیکل حادثے میں شدید زخمی ہوگیا تھاجو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے گزشتہ روز چل بسا مرحوم کی نماز جنازہ آبائی علاقے منڈہول میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات کے علاوہ عوام علاقہ اور ہوپ کالج ہجیرہ کی انتظامیہ پرنسپل سردار مصطفی حمید اور ساتھی طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی تفصیلات محمد لطیف اعوان سے

اج مورخہ 11 جولائی ہوپ ٹیکنیکل کالج ترارکھل میں صدر انجمن تاجران تراڑکھل سردار شبیر خان صاحب اور ریڈ فاؤنڈیشن کے پرنسیپل...
11/07/2024

اج مورخہ 11 جولائی ہوپ ٹیکنیکل کالج ترارکھل میں صدر انجمن تاجران تراڑکھل سردار شبیر خان صاحب اور ریڈ فاؤنڈیشن کے پرنسیپل اظہر صاحب نے ہوپ پولی ٹیکنیکل کالج تراڑکھل کا وزٹ کیا سردار شبیر صاحب کا کہنا ہے کہ ہوپ ٹیکنیکل کالج تراڑکھل
تراڑکھل کے طلباء اور طالبات کے لیے ٹیکنیکل ایجوکیشن حاصل کرنا ان کے لیے بہت آ سان ہو گیا ہے کیونکہ اب ان کو ٹیکنیکل ایجوکیشن حاصل کرنے کے لیے ہجیرہ،راولاکوٹ یا کسی دوسرے شہر میں جانے کی ضرورت نہیں
سردار شبیر صاحب نے مصطفی حمید صاحب کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے تراڑکھل میں ٹیکنیکل کالج قائم کر کے طلباء اور طالبات پر احسان عظیم کیا ۔ ریڈ فاؤنڈیشن کے پرنسیپل اظہر صاحب نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

Address

Hajira
MURTAKA123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hope Poly Technical College Hajira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share