Memorize Quran online at home

Memorize Quran online at home Online Quran teaching services

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
07/04/2023

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

31/01/2023

Online Qaida class

In Sha Allah ♥️
30/12/2022

In Sha Allah ♥️

05/10/2022

جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک 💖
ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں 💖

صل اللہ علیہ وسلم ❤️
27/09/2022

صل اللہ علیہ وسلم
❤️

03/07/2022

سنن ابن ماجہ
کتاب: قربانی کا بیان
باب: کس جانور کی قربانی مکروہ ہے؟
حدیث نمبر: 3144

ترجمہ:
عبید بن فیروز کہتے ہیں کہ میں نے براء بن عازب ؓ سے عرض کیا: مجھ سے قربانی کے ان جانوروں کو بیان کیجئیے جنہیں رسول اللہ ﷺ نے ناپسند فرمایا، یا منع کیا ہے؟ تو براء بن عازب ؓ نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے اپنے ہاتھ سے اس طرح اشارہ کرتے ہوئے (جب کہ میرا ہاتھ آپ کے ہاتھ سے چھوٹا ہے) فرمایا: چار قسم کے جانوروں کی قربانی درست نہیں: ایک کانا جس کا کانا پن واضح ہو، دوسرے بیمار جس کی بیماری عیاں اور ظاہر ہو، تیسرے لنگڑا جس کا لنگڑا پن نمایاں ہو، چوتھا ایسا لاغر اور دبلا پتلا جس کی ہڈیوں میں گودا نہ ہو ١ ؎۔ عبید نے کہا: میں اس جانور کو بھی مکروہ جانتا ہوں جس کے کان میں نقص ہو تو براء ؓ نے کہا: جسے تم ناپسند کرو اسے چھوڑ دو، لیکن دوسروں پر اسے حرام نہ کرو ۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الأضاحي ٦ (٢٨٠٢)، سنن الترمذی/الأضاحي ٥ (١٤٩٧)، سنن النسائی/الضحایا ٤ (٤٣٧٤)، (تحفة الأشراف: ١٧٩٠)، وقد أخرجہ: موطا امام مالک/الضحایا ١ (١)، مسند احمد (٤/٢٨٤، ٢٨٩، ٣٠٠، ٣٠١)، سنن الدارمی/الأضاحي ٣ (١٩٩٢) (صحیح )

20/06/2022

مفسد لوگوں کے مقابلے میں مدد کی دعا

العنکبوت 30

رَبِّ انْصُرْنِیْ عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِیْنَ۠

اے میرے رب، اِن مفسد لوگوں کے مقابلے میں میری مدد فرما

19/06/2022

دنیا اور آخرت میں بھلائی کی دعا

الاعراف 155-156

اَنْتَ وَلِیُّنَا فَاغْفِرْ لَنَا وَ ارْحَمْنَا وَ اَنْتَ خَیْرُ الْغٰفِرِیْنَ وَ اكْتُبْ لَنَا فِیْ هٰذِهِ الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ اِنَّا هُدْنَاۤ اِلَیْكَ

ہمارے سر پرست تو آپ ہی ہیں پس ہمیں معاف کر دیجیے اور ہم پر رحم فرمائیے، آپ سب سے بڑھ کر معاف فرمانے والے ہیں۔ اور ہمارے لیے اس دنیا کی بھلائی بھی لکھ دیجیے اور آخرت کی بھی، ہم نے آپ کی طرف رجوع کر لیا۔

13/06/2022

مغفرت اور رحمت کی دعا

الاعراف 23

رَبَّنَا ظَلَمْنَاۤ اَنْفُسَنَا١ٚ وَ اِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَ تَرْحَمْنَا لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ

اے رب، ہم نے اپنے اوپر ستم کیا، اب اگر تو نے ہم سے در گزر نہ فرمایا اور رحم نہ کیا تو یقیناً ہم تباہ ہو جائیں گے

07/03/2022

Ask me any question about Islam

06/02/2022

Address

Sialkot Hajipura
Hajipura

Opening Hours

Monday 16:00 - 08:00
Tuesday 16:00 - 06:00
Wednesday 16:00 - 08:00
Thursday 16:00 - 08:00
Friday 16:00 - 08:00
Sunday 16:00 - 08:00

Telephone

+923074006525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Memorize Quran online at home posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Memorize Quran online at home:

Shortcuts

Share

Category