11/09/2025
استغفار دی تسبیح یارا کیتی کر
دل دے وچ انج غفلت نہ کیتی کر
اس غفلت تینوں انج مکاونا اے
کس دوجے تیرا نام نہیں چونا اے
دل دے شیشے نوں صاف کیتا کر
دل دے شیشے وچ خود نو تکیا کر
انجے دوجے ول نہ بجیا کر
اپنے من وچ تکیا کر
پھڑ پلہ کامل مرشد دا
فقیر وانگو رنگیا جسے
ہر من سجایا جسے
اللہ ہی اللہ
صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد والہ وسلم
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔
10/09/2025
رکھتے ہیں اپنی یاد سے آباد میرا دل
ہے مجھ پہ بھی نصیر عنائیت حسین کی
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔
09/09/2025
السلام یا حسین السلام یا حسین
السلام یا حسین السلام یا حسین
جن کا جھولا فرشتے جھلاتے رہے
لوریاں دے کے نوری سلاتے رہے
جن پہ سفّاک خنجر چلاتے رہے
جن کو کاندھوں پہ آقاﷺ بٹھاتے رہے
اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام
جس کا نانا دو عالم کا مختار ہے
جو جوانانِ جنّت کے سردار ہے
جس کا سر دشت میں زیرِ تلوار ہے
جو سراپائے محبوبِ غفّار ہے
اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام
جن کو دھوکے سے کوفے بلایا گیا
جن کو بیٹھے بٹھائے ستایا گیا
جن کے بچوں کو پیاسے رولایا گیا
جن کے گردن پہ خنجر چلایا گیا
اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام
جس کو دوشِ نبی پر بیٹھایا گیا
جس کا جنت سے جوڑا منگایا گیا
جس کو تیروں سے چھلنی کرایا گیا
جس کے بیٹے کو قیدی بنایا گیا
اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام
جس نے حق کربلا میں ادا کردیا
اپنے نانا کا وعدہ وفا کر دیا
گھر کا گھر سب سپرد خدا کر دیا
جس نے امّت کی خاطر فدا کردیا
اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام
کر چکا وہ ادیؔب اپنے حجت تمام
لے کے ﷲ اور اپنے نانا کا نام
کوفیوں کو سنایا خدا کا کلام
اور فدا ہو گیا جانِ خیرالانام
اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام
میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔
08/09/2025
مصطفٰی والے مرتضٰی والے
میرے وارث نیں کربلا والے
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔
07/09/2025
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام ❤️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔
06/09/2025
🌹سرکار کی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحبا 🌹
بلغ العلی بکمالہ کشف الدجی بجمالہ
حسنت جمیع خصالہ صلو علیہ وآلہ
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔
05/09/2025
مجھ میں ان کی ثنا کا سلیقہ کہاں
وہ شاہ دو جہاں وہ کہاں میں کہاں
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔
04/09/2025
آنکھوں کا تارا نامِ محمد ﷺ
دل کا اجالا نامِ محمد ﷺ
اللہ اکبر رب العلا نے
ہر شے پہ لکھا نامِ محمد ﷺ
ہیں یوں تو کثرت سے نام لیکن
سب سے ہے پیارا نامِ محمد ﷺ
دولت جو چاہو دونوں جہاں کی
کرلو وظیفہ نامِ محمد ﷺ
شیدا نہ کیوں ہوں اُس پر مسلماں
رب کو ہے پیارا نامِ محمد ﷺ
اللہ والا دم میں بنا دے
اللہ والا نامِ محمد ﷺ
صَلِّ علیٰ کا سہرہ سِجا کر
دولھا بنا یا نامِ محمد ﷺ
نوح و خلیل و موسیٰ و عیسیٰ
سب کا ہے آقا نامِ محمد ﷺ
سارے چمن میں لاکھوں گلوں میں
گل ہے ہزارا نام محمد ﷺ
پائیں مرادیں دونوں جہاں میں
جس نے پکارا نامِ محمد ﷺ
مومن کو کیوں ہو خطرہ کہیں پر
دل پر ہے کندہ نامِ محمد ﷺ
رکھو لحد میں جس دم عزیزو
مجھ کو سنانا نامِ محمد ﷺ
پڑھتی درودیں دوڑیں گی حوریں
لاشہ جو لےگا نامِ محمد ﷺ
روز قیامت میزان و پل پر
دے گا سہارا نامِ محمد ﷺ
پوچھے گا مولیٰ لایا ہے کیا کیا
میں یہ کہوں گا نامِ محمد ﷺ
غم کی گھٹائیں چھائی ہیں سر پر
کردے اشارہ نامِ محمد ﷺ
رنج و الم میں ہیں نام لیوا
کردے اشارہ نامِ محمد ﷺ
بیڑا تباہی میں آگیا ہے
دے دے سہارا نامِ محمد ﷺ
زخمی جگرپر مجروح دل پر
مرہم لگا جا نامِ محمد ﷺ
دل میں عداوت خر کی بھر ی ہے
نجدی نہ لے گا نامِ محمد ﷺ
اپنے رضا کے قربان جاؤں
جس نے سکھایا نامِ محمد ﷺ
آنکھوں میں آکر دل میں سما کر
رنگت رچا جا نامِ محمد ﷺ
اپنے جمؔیلِ رضوی کے دل میں
آجا سما جا نامِ محمد ﷺ
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔
03/09/2025
دِیکھے تو کوئی حَضور ﷺ کی بَندہ نوازیاں
مُجھ ساں گُنہگار بھی اُنﷺ کی نَظر میں ہے