28/08/2025
📢 آن لائن قرآن ٹیچر درکار ہے 📖✨
Unique Islamic Institute میل ٹیچر کی ضرورت ہے جو:
رات 2 بجے سے صبح 8 بجے تک اکیڈمی میں موجود رہ کر بچوں کو پڑھا سکے (مقام: گاؤں جوریاں حافظ آباد)
اہم شرائط:
حافظِ قرآن ہو
تجوید اچھی جانتا ہو
انگلش بولنے کی صلاحیت رکھتا ہو (کم از کم بنیادی سطح)
تنخواہ:
15,000 روپے شروعات (اگر انگلش کمزور لیکن بولنے کی صلاحیت ہو)
20,000 روپے شروعات (اگر انگلش پر اچھی مہارت ہو)
💡 بہترین پروگرس پر اوور ٹائم کی بھی سہولت موجود ہے
دلچسپی رکھنے والے امیدوار فوری رابطہ کریں۔
مولانا سہیل اسلم
03066885049