25/03/2023
رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کی دعا
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
تمام احباب اس رمضان کریم میں مسنون دعاؤں کو زیادہ سے زیادہ پڑھیں۔
اللہ پاک سب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔آمین
#آفاق #رمضان٢٠٢٣
14/08/2017
09/03/2017