09/04/2024
دارِارقم سکول ( جیل روڈکیمپس حافظ آباد) میں عید کی خوشیاں بچوں کے ساتھ مناتے ہوئے تمام بچوں کو عیدی کے ساتھ ٹیچرز کی طرف سے عید کارڈ بھی دیے گئے ۔ عید کی خوشیاں ان بچوں کے ہنستے مسکراتے چہروں کے ساتھ مزید دوبالا ہو جاتی ہیں۔
دارِارقم سکول ( جیل روڈ کیمپس ) اس بات پر یقین رکھتا ہے کے زندگی کی تمام خوشیوں میں بچوں کو شامل کرنے سے نہ صرف بچوں میں خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے بلکہ یہ بچے زندگی کے ہر میدان میں بھی آگے بڑھتے چلے جاتے ہیں۔
05/04/2024
دارِارقم سکول( جیل روڈ کیمپس حافِظ آباد) میں آج رمضان المُبارک کے جمعہ الودع کے موقع پر ہمارے ہونہار ننے ستاروں کی طرف سے محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں ہمارے ان ہونہار طالبِعلموں نے بارگاہِ رسالت میں خراج عقیدت پیش کیا-
دارِارقم سکول( جیل روڈ کیمپس حافِظ آباد) نہ صرف بچوں کو جدید تعلیم سے آراستہ کرواتا ہے بلکہ دینی تعلیم سے بھی روشناش کرواتا ہے تاکہ یہ بچے اعتماد کے ساتھ زندگی کے ہر میدان میں اپنا اور اپنے والدین کا نام روشن کریں ۔
05/04/2024
Jumma Mubarak!!!
If you are grateful, I will surely increase you (in favour).
04/04/2024
دارِارقم(جیل روڈ کیمپس) آپ کے شہر حافظ آباد کا وہ ادارہ ہے جہاں آپ کے بچوں کی تربیت اسلامی اقدار کو مدِنظر رکھتے ہوئے جدید تعلیمی اصولوں پر کی جاتی ہے ۔🎓
آئیں اور اپنا اور اپنے بچوں کا مستقبل ایک مضبوط ادارے کے سپرد کریں -📚
✅داخلہ کروانے کے کیے ابھی دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں :
☎️ 0340 083 3000
02/04/2024
Our school's snow days are all about fun and creativity! 🌨️❄️
The children celebrated by making paper snowmen, showing off their amazing creativity. Each snowman was unique and colourful, proving just how imaginative our kids are! 🎨✨
01/04/2024
دارِارقم اسکول (جیل روڈ کیمپس حافظہ آباد) بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو تجرباتی تعلیم کے ذریعے بڑھانے میں یقین رکھتا ہے۔ ہمارا حالیہ پارک کا دورہ صرف کھیل کود کے لئے نہیں تھا، بلکہ یہ ہمارے ان ذہین طالبعلموں میں تخلیقی خیالات اور نوآموز فکری میں شدت بخشنے کی ایک محسوس کوشش تھی۔ مختلف سرگرمیوں میں شرکت کرکے بچوں کو مخصوص مشکلات کا حل تلاش کرنے اور خود کو آزادانہ اظہار کرنے کی ترغیب دی گئی۔
29/03/2024
ﺟﻤﻌﮧ ﻣُﺒﺎﺮَك (Juma Mubarak)🕌
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ💙
اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا.
28/03/2024
🎓🌟 Proud Moment at Dar-e-Arqam Schools, Jail Road Campus Hafizabad!🌟🎓
✨ In a heartwarming ceremony of achievement and dedication, we celebrated the remarkable accomplishments of our students. ✨
🧑🎓Our school believes in the importance of dressing well and building self-confidence among students. This is evident on result days when students who present themselves well also perform with greater confidence and achieve better outcomes. 👏
✏️Our school is committed to nurturing well-rounded individuals who are ready to face the world with confidence and excellence.📕📖
🏅📜 Certificates, medals, and heartfelt supplications were awarded.🏅📜
🎉
28/03/2024
دار ارقم سکولزجیل روڈ حافظ آباد کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سکول میں منعقد ہوئی🎓۔ جس میں سکول پرنسپل اور مہمانِ خصوصی نے بچوں کو ، شیلڈز، سرٹیفکیٹس سے نوازا اوران کی فیملیز کو اور سکول سٹاف کو مبارکباد پیش کی🏆۔
جبکہ سکول سٹوڈنٹس نے تعلیم، پاکستان اور مسلم ِ امہ کی موجودہ صورتحال پر ٹیبلوز اور تقاریر پیش کیں. مہمانان نے اپنے خطابات میں کہا کہ بحیثیت مسلم ہم قرآن کی تعلیم اور تحقیق کے بغیر دنیا و آخرت میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتے اسی لئے تیس سال سے دار ارقم سکولز میں جدِید تعلیم کے ساتھ اسلامی تعلیم پربھی زور دیا جاتا ہے جسکے ثمرات دار ارقم سے وابستہ فیمیلز میں نظر آتے .ہیں📚۔
27/03/2024
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
27/03/2024
دارِارقم(جیل روڈ کیمپس) آپ کے شہر حافظ آباد کا وہ ادارہ ہے جہاں آپ کے بچوں کی تربیت اسلامی اقدار کو مدِنظر رکھتے ہوئے جدید تعلیمی اصولوں پر کی جاتی ہے ۔🎓
آئیں اور اپنا اور اپنے بچوں کا مستقبل ایک مضبوط ادارے کے سپرد کریں -📚
✅داخلہ کروانے کے کیے ابھی دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں :
☎️ 0340 083 3000
26/03/2024
𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐩𝐞𝐧 𝟮𝟬𝟮𝟰-𝟮𝟱
(for selected grade levels only)
𝐄𝐚𝐫𝐥𝐲 𝐁𝐢𝐫𝐝 𝐃𝐢𝐬𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭
Get your child registered and avail our 𝙀𝙭𝙘𝙡𝙪𝙨𝙞𝙫𝙚 𝘿𝙞𝙨𝙘𝙤𝙪𝙣𝙩 𝙊𝙛𝙛𝙚𝙧 𝙞𝙣 𝘼𝙙𝙢𝙞𝙨𝙨𝙞𝙤𝙣 𝙁𝙚𝙚. 𝘛𝘩𝘪𝘴 𝘥𝘪𝘴𝘤𝘰𝘶𝘯𝘵 𝘰𝘧𝘧𝘦𝘳 𝘪𝘴 𝘷𝘢𝘭𝘪𝘥 𝘧𝘰𝘳 𝘢 𝘭𝘪𝘮𝘪𝘵𝘦𝘥 𝘵𝘪𝘮𝘦 𝘰𝘯𝘭𝘺.
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧:
✅ 𝐃𝐀𝐑-𝐄-𝐀𝐑𝐐𝐀𝐌 𝐒𝐂𝐇𝐎𝐎𝐋𝐒, DAR E ARQAM - Jail Road Hafizabad
☎ 0340 083 3000