Vital Grammar School Hafizabad

Vital Grammar School Hafizabad

Share

Free Education for the children of Poor and Downtrodden

09/01/2022

آمین ثم آمین

09/01/2022

💯 true 💖❤️

09/01/2022

والدین
دُنیا کے سب سے بڑے اور ایماندار انویسٹر آپ کے والدین ہیں، یہ ایسے انویسٹر ہیں جو اپنے بچوں پر تین طرح کا سرمایہ خرچ کرتے ہیں !!!
1:مال و دولت
2:وقت (اپنی ساری عمر)
3:اپنی جوانی/عمر (خوبصورتی، حسن و جمال، اپنی طاقت)
اور یہ (والدین) ایسے انویسٹر (سرمایہ) کار ہیں کہ:
اپنا وقت ، عمر ، پیسہ اور اپنی سوچ و فکر سب قربان کرتے ہیں وہ بھی بنا کسی لالچ کے۔ انہوں نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ جس پر وہ انویسٹ کر رہے ہیں کیا وہ اُنہیں آگے جاکر کوئی فائدہ پہنچا پائے گا کہ نہیں، بنا کسی فکر و فائدے کے وہ اپنے بچوں پر انویسٹ کیے جاتے ہیں ، کیے جاتے ہیں اور کیے ہی جاتے ہیں
مگر آخر جب وہ زندگی کی بھاگ دوڑ اور آپ کی خواہشات کے محلوں کو تعمیر کر کے اپنی عمر کی اُس منزل پر آ پہنچے ہیں جہاں پر وہ اپنی ساری مضبوطی آپ پر قربان کر کے خود کمزور پڑ جاتے ہیں۔ بس پھر وہی سے اُن کے دل میں ایک عاجزانہ سی خواہش جنم لیتی ہے اور وہ خواہش پتا ہے کیا ہے؟
کہ جس طرح ہم نے اپنے بچوں کے کمزور اور لڑکھڑاتے قدموں کو مضبوطی بخشی ، اُن کا ہاتھ تھام کر اُنہیں چلنا سکھایا ، اُنہیں پیار و محبت اور شفقت سے پالا بالکل اُسی طرح ہمارے بچے بھی ہمارا سہارا بنیں ،
والدین کی عاجزانہ خواہشات:
ہم چلنا بھول گئے ہیں ہمیں چلنا سکھائیں ،
ہم کھانا بھول گئے ہیں ہمیں کھانا کھلائیں ،
ہم جینا بھول گئے ہیں ہمیں جینا سکھائیں ،
ہم ہنسنا بھول گئے ہیں ہمیں ہنسنا سکھائیں ،
اگر خالص مُحبت سیکھنی ہے نا تو اپنے والدین سے سیکھیں ، ایک نگاہ اُن کی طرف اٹھا کر تو دیکھیں آپ کو خود ہی اندازہ ہو جائے گا کہ آپ کو بناتے بناتے اُنہوں نے خود کو خاک کر لیا ہے اور بدلے میں آپ سے کوئی ڈیمانڈ نہیں ، اِسی کو کہتے ہیں سچی مُحبت کہ خود کو فنا کرکے اپنی محبوب چیز کو زندہ رکھنا اور زندگی سنوارنے کی ہر ممکن کوشش کرنا بنا کسی پرافٹ کے لالچ کے ...
خدارا اپنے والدین کی قدر و قیمت کو پہچانیں، 🙏🏻
اُن کی قدر کریں، اُن سے محبت کریں، اُنہیں اپنا وقت کہ جس کی انہیں سب سے زیادہ ضرورت ہے اُنہیں دیں، اُن کے بار بار سوال کرنے یا پوچھنے کی عادت سے اُکتائیں مت، یہ اُن کا حق ہے اور آپ کا فرض کہ وہ آپ کی زندگی اور ذات کے ہر پہلو سے باخبر رہیں اور آپ کو غلط راستے پر جانے سے روکیں، اپنے والدین کی روک ٹوک کو بُرا نہ جانیں

25/12/2021

25 December:
Quaid-e-Azam Day.
The day A Legend was Born…
It is the day in which a man born who not only make history but a country according to his ideal principles..
Happy Birthday to the Creator and Saviour of Pakistan...



یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان....!

12/12/2021

"Never Judge..............."

04/12/2021

،

03/12/2021

السلام علیکم.
اللہ کی قربت کا بہترین راستہ عاجزی ہے
یا اللہ!
ہم سب کو عاجزی انکساری ،
درگزر
اور توبہ کرنے والوں میں شامل فرما, تمام بیماروں کو شفائے کلی عطا فرما، تنگدستوں کو رزق حلال طیب کثیر عطا فرما سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھ۔
آمین ۔ صبح بخیر جمعہ

24/11/2021

اللہ رب العزت کل قیامت کے دن 🌞 ہمارے اعمال کو بھی وزن کریگا. کیونکہ اللہ کا ایک نام عادل بھی ہے اور اللہ تعالیٰ کو عدل بہت پسند ہے. کل قیامت کے دن ہمارے چھوٹی سی چھوٹی نیکی اور چھوٹی سی چھوٹی برائی اللہ کل ہمارے سامنے ہمارے رجسٹر کھول کررکھ دے گا اور کہ گا اپنے اعمال دیکھو تب ہم اپنے پاک رب العالمین کے سامنے کیسے کھڑے ہونگے اسی لیۓ ہمیں آج ہی سے بلکہ ابھی سے اپنے صالح أعمال کی تیاری کرے. اللہ رب العزت سے 🤲 🤲 ہے کہ اللہ ہمیں اپنی آخرت بنانے کی توفیق عطا فرمائے آمین الھم آمین. 🌹🌹

21/11/2021

No excuses when it comes to hardwork! 🙂🖤

20/11/2021

🌹 بےشک, 🌹

20/11/2021

ماشاءاللہ

20/11/2021

🌹 بےشک 🌹

Want your school to be the top-listed School/college in Hafizabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Mohahala Rasheed Pura
Hafizabad