01/05/2026
کبھی کبھی سچ بولنے والا سب سے زیادہ تنہا نظر آتا ہے۔۔۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ وہی سب سے مضبوط ہوتا ہے۔۔۔
مگر بدقسمتی سے ہم کتابوں، فلموں اور دراموں میں ہیرو کا ساتھ دیتے ہیں مگر حقیقت میں ہم ہیرو پہچاننے سے قاصر ہیں۔۔۔۔!!!
میرا ایک دوست، عبداللہ عمر جو کے ڈگری کالج حافظ آباد میں اردو کے پروفیسر کے طور پر اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔۔۔
حال ہی میں ان کی ڈیوٹی امتحانات پر لگائی گئی۔۔۔ جب کچھ لوگ وہاں کسی کی جگہ کسی اور کا پیپر دینے آئے، انہیں نے صاف انکار کر دیا۔ کیونکہ اس کے نزدیک اصول، کسی بھی فائدے سے بڑے ہیں۔۔۔
پھر کیا ہوا؟
دباؤ آیا… دھمکیاں آئیں… لالچ دیا گیا… مگر وہ نہ بکا، نہ جھکا۔۔۔
جب یہ سب حربے ناکام ہوئے، تو اسے بدنام کرنے کی کوشش کی گئی۔ اس کے خلاف سوشل میڈیا پر بے جا الزام لگائے گئے۔۔۔ تاکہ ایک سچے انسان کو جھوٹ کے بوجھ تلے دبا دیا جائے۔۔۔!
مگر سچ کا ایک اصول ہے:
وہ وقتی طور پر خاموش ہو سکتا ہے، مگر ہارتا نہیں۔۔۔
آج میرا وہ دوست خاموش ہے… اس نے اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر دیا ہے۔ نہ وہ چیخ رہا ہے، نہ صفائیاں دے رہا ہے… کیونکہ اسے یقین ہے کہ انصاف زمین پر نہ سہی، آسمان سے ضرور اترتا ہے۔۔۔!
میں یہ لکھ رہا ہوں کیونکہ ہم میں سے ہر ایک پر فرض ہے کہ سچ کے ساتھ کھڑے ہوں۔۔۔
ہمیں میڈیا یا کسی بھی دباؤ سے ڈر کر خاموش نہیں رہنا چاہیے۔۔۔!!!
یاد رکھیں:
سچ چاہے اکیلا ہو، کھڑا رہتا ہے…
اور جھوٹ چاہے جتنا بڑا ہو، ایک دن گر جاتا ہے۔۔۔
میرا دوست ایک مخلص استاد ہے، اس کے شاگرد اور جاننے والے اس کی سچائی کے گواہ ہیں۔۔۔
اور مجھے یقین ہے… اللہ اس کی مدد ضرور کرے گا اور میں اسے یقین دلانا چاہتا ہوں کہ کتابی باتوں کے علاوہ پھی سچ فتح پاتا ہے۔۔۔ اس گھٹن لمحے کو دلیرانہ انداز سے گزارے۔۔۔ اللہ تمھاری مدد کرے۔۔۔ آمین۔۔۔۔!!!
بس ان پر الزام لگانے والوں کو ایک جملہ یاد کروانا چاہتا ہوں " جب بندہ چُپ ہو جاتا ہے تو قدرت جواب دیتی ہے "
28/02/2022
LIFE (Lyceum Institute of Future Education) Hafizabad
Dear LIFEans! We hope you will be fine and doing well.
LIFE Meetup series is going to present its first session on Monday, 28th February, 2022 at 07:00 p.m.
Topic: Our Duties as Pakistanis
By: Sir Muhammad Imran Habib
Don't forget to join this zoom session by clicking the link given below.
Click https://us02web.zoom.us/j/86924262905?pwd=akwxWE9lUjlzcXhWUERKNTJLZ2dtdz09
05/04/2021
Spoken English Course
For Students & Professionals
For Details: 📞 03006525354
19/01/2021
Learn the most demanding Skill of 2021
Make your career as content writer.
Last date for registration: January 31,2021
Duration: one month ( crash course)
Fee: 5000/-
Discount: 20% for group of 5 members
Location: Lyceum Institute of Future Education (LIFE )
Call for registration: 0300 6525354
27/12/2020
LIVE WithLife is inviting you to a scheduled Zoom meeting.
Topic: FAQ about IELTS
Time: Dec 27, 2020 08:00 PM Islamabad, Karachi, Tashkent
Join Zoom Meeting
https://us05web.zoom.us/j/82328167910?pwd=cmZlS3VYaEIzam9TMFNpbXhRb21OUT09
Meeting ID: 823 2816 7910
Passcode: 2sR5Eu
Join our Cloud HD Video Meeting
Zoom is the leader in modern enterprise video communications, with an easy, reliable cloud platform for video and audio conferencing, chat, and webinars across mobile, desktop, and room systems. Zoom Rooms is the original software-based conference room solution used around the world in board, confer...
24/12/2020
If you want to get answers of your questions about IELTS, mention in comments. Join us on Free zoom session on Sunday @ 08:00 pm
14/08/2020
وطن کے نام
شوق کے آگے نہ چل پایا فسوں شمشیر کا
یہ وطن اعجاز ہے کس جذب عالمگیر کا
اک نخیل آرزو کو خوں سے ہم سینچا کیے
حال اب پنہاں نہیں ہے خواب کی تعبیر کا
خود سے ہم غافل رہے اور ڈھونڈنا چاہافرار
بس مگر چلتا نہیں تقدیر پر تدبیر کا
دلگرفتہ تھے وہاں تو سوختہ جاں یاں بھی ہیں
فرق اتنا ہے کہ اب دل بھی کہاں دل گیر کا
اک خدا کو مان کر ملت فزوں کیسے کہیں
آخرش دھندلا رہا ہے نقش ہر تصویر کا
ہم لہو کے دیپ روشن کر رہے ہیں چار سو
کیسے اب روکے گا کوئی راستہ تنویر کا
۔۔ جواد سرور سید
ٹیکسلا، ۱۹۹۱