Beat the heat
Splashes,smiles ,laughter and learning at the Summit School.Our little ones are enjoying the water day while discovering why every drop of water matters.
The Summit School , Aqal Shah Campus , Hafizabad
The Summit School is a School for the future .
Class: play group
Subject: English
Activity: identification of the color yellow
ننھے منے ستارے مختلف دلچسپ طریقوں سے کمرہ جماعت میں پیلے رنگ کے متعلق سیکھ رہے ہیں اور لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔کچھ بچے پیلے رنگ کے کپڑوں میں ملبوس ہیں اور پیلے رنگ کے کھلونے اور کھانے پینے کی اشیاء کے زریعے بھی سیکھ رہے ہیں ۔
The twinkling stars of the Summit Schools are trying to perform their best in an interesting activity in assembly.These types of activities boost their self confidence to face a great crowd.They are enjoying and making others enjoy.
عید الضحیٰ کے موقع کے لیے دی سمٹ سکول سسٹم کے بچوں کی کاوش جس میں جماعت سوم اور چہارم کے بچے کچھ سنتیں اور معلومات فراہم کر رہے ہیں ۔
Class: 3
Subject: GK
Activity: identify and color the life cycle of a butterfly
جماعت سوم کے طلباء طالبات کمرہ جماعت میں اپنی ٹیچر کی زیرِ نگرانی تتلی کے لائف سائیکل کی پہچان کر ک ترتیب وار اس میں رنگ بھرتے ہوئے کی سرگرمی ۔
Class: 5
Subject: Science
Activity: Differentiate and identification of monocot and dicot plants
جماعت پنجم کے طلباء وطالبات سکول کے گراؤنڈ میں لگے ہوئے پودوں کا مشاہدہ کر کے مونوکاٹ اور ڈائی کاٹ پتوں میں فرق پہچاننے کی سرگرمی کرتے ہوئے ۔
Grade: 4
Subject: Science
Activity: Types of teeth
چہارم کلاس کے طلباء کا دانتوں کی اقسام سے متعلق سیکھنے کا دلچسپ عمل،جس کے ذریعے بولنے،پیش کرنے اور لمبے عرصے تک چیزوں کو ذہن میں رکھنے کے عمل میں بہتری پیدا ہوتی ہے ۔
Class: Play group
Subject: English Reader
Topic: Bubbles
Activity: Reading
پلے گروپ کے بچوں کی کمرہ جماعت میں انگلش ریڈر سے مختلف سرگرمیوں کے ذریعے سیکھنے کا دلچسپ عمل ۔
Class: 2
Subject: English
Activity: verbs
کمرہ جماعت میں فعل سے متعلق بچوں کی کارکردگی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Hafizabad
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 13:30 |
| Tuesday | 09:00 - 13:30 |
| Wednesday | 09:00 - 13:30 |
| Thursday | 09:00 - 13:30 |
| Friday | 09:00 - 13:30 |
| Saturday | 09:00 - 13:30 |