MathStatexpert

MathStatexpert

Share

Hey there! I'm awais ahmed, expert in mathematics and statistics. I have been tutoring since 2013 on different online platforms.

My areas of expertise are calculus, algebra, probability, descriptive and inferential statistics, SPSS and Minitab.

See how I can get your project done on Upwork 17/08/2023





See how I can get your project done on Upwork Hire top‑quality freelancers for your next project from the largest and most trusted freelancer site. Learn how you can get even more done with increased productivity and find out why 90% of our customers rehire.

04/11/2021

of Pakistan

10/07/2021

STI Recruitment Procedure 2021

ایس ٹی ائی بھرتی کا طریقہ کار 2021
یہ بھرتی صرف چھ اضلاع میں اناؤنس ھوئی ھے جو کہ مندرجہ ذیل ہیں
1.ڈی جھی خان
2.میانوالی
3.راجن پور
4.رحیم یار خان
5.سیالکوٹ
6.گوجرنوالہ
*عمر کی حد* بیس سال تا پچاس سال میل اور فی میل بیس تا پچپن سال
تعلیم کم سے کم: میٹرک فار پرائمری،۔ انٹر فار ایلیمنٹری، اور بی ایس سی یا بی اے یا بی ایس آنر فار ھائی اینڈ ھائر سینکڈری
*میرٹ فارمولا فار پرائمری*
میڑک 55 مارکس
انٹر 15 مارکس
بیچلر 15 مارکس
ماسٹر 10 مارکس
انٹر ویو 5 مارکس
مثال کے طور پر
اپ کے میٹرک میں گیارہ سو میں سے اٹھ سو ھیں تو
(800/1100)×55=40
اسی طرح انٹر میں اپ کے مارکس گیارہ سو میں سے ھیں اٹھ سو تو
(800/1100)×15=10.90
بیچلر میں اپ کے مارکس ھیں ہزار میں سے چھ سو تو
(600/1000)×15=09
اسی طرح ماسٹر میں بھی اپ کے مارکس ہزار میں سے آٹھ سو ھیں تو
(800/1000)×10=08
یہاں تک اپ کے ٹوٹل میرٹ مارکس (8+9+10.90+55)=
82.90 بنتے اس میں انٹر ویو کے پانچ مارکس بھی جمع ھونگے۔
اسی طرح ایلیمنٹری اور سینکڈری لیول کا بھی میرٹ فارمولا دیا گیا ھے۔
*اپلائی کرنے کا طریقہ کار*۔
جن اضلاع میں سیٹیں اناؤنس ھوئی ھیں صرف اسی ضلع کے لوگ اپلائی کرنے کے اہل ھونگے۔خواتین اپنے خاوند کے ضلع میں اپلائی کر سکتی۔
صرف متعلقہ یونین کونسل میں اپلائی ھوگا۔مطلب اپ کے شناختی کارڈ اور ڈومیسائل پہ جو ایڈریس ھے وہ جس یونین کونسل یا دیہات کا ھے اپ اسی یونین کونسل میں اپلائی کر سکتے کہیں اور نہیں۔
اس یونین کونسل کے سکولز کی خالی سیٹیں متعلقہ ضلعی اتھارٹی اناونس کرے گی۔اپنے طور پر اپ متعلقہ ھیڈ ماسٹر سے بھی پوچھ سکتے اور ایس آئی ایس کی ویب سائٹ پہ بھی خالی سیٹیں دیکھی جا سکتی۔
اپنی یونین کونسل کے سبھی سکولز میں اپلائی کر سکتے۔
درخواست فارم سکول ایجوکیشن کی ویب سائٹ سے بھی ڈاؤنلوڈ کر سکتے اور مختلف گروپس میں بھی دستیاب ھے اس درخواست فارم کو فل کر کے متعلقہ سکول میں دینا ھے اور ساتھ تمام ڈاکومنٹس کی مصدقہ نقول منسلک کرنی ھیں۔انٹرویو کے وقت اورجنل ڈاکومنٹس دیکھے جائیں گے۔
یہ بھرتی صرف عارضی بنیادوں پہ ھوگی جو کبھی مستقل نہیں ھو سکتے ۔کنٹریکٹ صرف نو ماہ کا ھوگا ۔
*تنخواہ*
پرائمری ٹیچر 18000
ایلیمنٹری ٹیچر 20000
ھائی سکول ٹیچر 250000
ھائر سینکڈری ٹیچر 30000
*سلیکشن کا طریقہ کار*
جس سکول میں اپ درخواست جمع کروائیں گے متعلقہ سکول کا ھیڈ اپکی درخواست کا سارا ڈیٹا او ٹی آر ایس کی ویب سائٹ پہ اپلوڈ کرے گا۔وہاں پہ آپکا میرٹ جنریٹ ھوگا۔میرٹ فارمولا پہلے ہی بتایا گیا ھے۔
اس کے بعد ھیڈ اپ کا انٹرویو کرے گا اس میں وہ اپ کے ڈاکومنٹس چیک کرے گا اور اپکی کمیونیکیشن سکل ۔ٹیچنگ سکل وغیرہ دیکھے گا اور مارکس اپلوڈ کرے گا۔
ان لائن میرٹ کیلکولیٹ ھونے کے بعد جتنے ٹیچرز درکار ھونگے ان کے آرڈر جاری ھونگے اور باقی ویٹنگ پہ رھیں گے ۔اگر ھیڈ کسی کی کارکردگی سے مطمئن نا ھوا تو میرٹ میں دوسرے نمبر پہ موجود ٹیچر کا ھائر کر سکتا۔۔
*اپیل کا حق*
اگر متعلقہ ھیڈ اپکی درخواست کو بغیر وجہ کے رجیکٹ کرتا ھے یا خلاف میرٹ بھرتی کرتا تو اپ ضلعی اتھارٹی کو اپیل کر سکتے۔
سسٹم فعال ھوتے ہی اپ اپنا میرٹ ان لائن چیک کر سکیں گے۔لہذا کرپشن کا چانس کم سے کم ھوگا۔

Photos from MathStatexpert's post 04/06/2021

02/06/2021

*‏وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس*

‏اجلاس میں صوبائی وزرائے تعلیم بذریعہ ویڈیو لنک شریک

‏‏ نویں، دسویں امتحانات چار مضامین کے ساتھ ہوگا، فیصلہ
سائنس/:
*فزکس،کیمسٹری، بائیولوجی/کمپیوٹر،ریاضی*
آرٹس:
*ریاضی،جنرل سائنس،اسلامیات اختیاری،ایجوکیشن وغیرہ*

گیارہویں، باریوں کا امتحانات صرف اختیاری مضامین کا ہوگا، فیصلہ
سائنس:
*فزکس،کیمسٹری، بائیولوجی/ریاضی*

امتحانات کی تیاری کے لیے نویں اور دسویں کی کلاسز بھی شروع کرنے کا فیصلہ

کوئی بھی استاد کورونا ویکسین کے بغیر امتحان نہیں لے گا، فیصلہ

امتحانات 10 جولائی کے بعد ہونگے، فیصلہ

نویں اور دسویں کے امتحانات کے بعد گیارہویں اور بارہویں کے امتحانات ہونگے، فیصلہ

18/05/2021

schedule for and

17/05/2021

*19مئ کو این سی اوسی میں وزراء تعلیم کی اہم میٹنگ ہوگی جس میں اہم ایجنڈا بورڈ امتحان اور بورڈ کلاسز کو جلد بلانے پر غور ہوگا امید ظاہر کی جاتی ہے کہ %8 ریشو والے اضلاع میں نویں سے بارہویں تک %50 اسٹوڈنٹس آئے گے . پہلی سے اٹھویں تک کے اسٹوڈنٹس پروموٹ یا اورل ٹیسٹ کا اغاز کیا جاسکتا ہے اور وہ گرمیوں کی چھٹیوں تک اسکول بند رہے گے یہ عملدرآمد پورے پنجاب میں ہوگا. یونیورسٹی کی بات کی جائے تو وہ %8ریشو والے اضلاع میں بند ہوگی مگر وائس چانسلرز کو اختیار ہے کہ متعلقہ اضلاع میں حالات خراب ہونے پر وہ یونیورسٹی بند کرسکتا ہے.*
*باقی بورڈ امتحانات اور چھٹیاں کے بارے میں اعلان 19 مئی ہوگا*

26/01/2021

آج26 جنوری کی صبح کے سورج کی کرنوں نے نیشنل سٹیڈیم کو منور کیا. گراؤنڈ میں پچ سے کپڑا اُٹھا. کمیرہ مین اپنے کیمرون کی سیٹنگ کرچکے. "نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان ورسز ساؤتھ افریقہ پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے کمنٹری باکس میں آپکا خوش آمدید میں ہوں رمیز راجہ اور میرے ساتھ ہیں مائیک ہیسمن" اور بابر اعظم نے فضا میں سکہ اچھالا. گھروں میں ماجود شائقین ہاتھ میں چائے کا کپ لیے ٹی وی سکرین پر نظریں مرکوز کیئے. یہ سین کسی بھی سپر سٹار ہولیوڈ مووی کے سین سے بڑھ کر ہے۔۔۔۔۔
اے اللّٰہ میرے عرض پاک وطن کو امن کا گہوارہ بنا آمین❤🇵🇰

27/11/2020

12/11/2020



Total Applicants :11,000
Passed, 30 against 70 seats

Want your school to be the top-listed School/college in Hafizabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

P/O DHIRANKE LALKE
Hafizabad
52110